وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، صوبائی وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا اور اہم فیصلوں کی منظوری بھی دی جائے گی۔

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مرتے ورتے نہیں یہ حرامی۔۔۔ شیطان جتنی عمریں ہیں ان حرامخوروں کی۔۔۔ ایوی چھٹی بھی کر لیتے اور تنخواہیں بھی لیتے ہیں۔۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے چار سال میں پہلی دفعہ امریکی وزیراعظم کی طبیعت خراب ہوئی ہے لگتا ہے شریفوں پر کوئی تازہ عذاب آنے والا ہے پرودگار پاکستان جیسی ماں دھرتی کیساتھ کھلواڑ کرنے والے تمام کرداروں پر جلد بھیانک عذاب نازل کر کے نشان عبرت بنا تاکہ یہ قوم سکون کا سانس لے سکے
 

Back
Top