وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن مستعفی

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
فیڈرل لیول کی اس پوسٹ پر بظاہر وہ مس فٹ تھا ۔ شایداسے کوئی دوسرا عہدہ سونپ دیا جائے ۔
پی ٹی آئی کا اصل امتحان بلدیاتی سیٹ اپ میں ہے ۔ اور اسی نے مستقل بنیاد پر عوام کی خدمت کرنی ہے اور غربت خاتمے میں مدد کرنی ہے
بدقسمتی سے بلدیاتی لیول پر خاندانوں کا زور ہے ، پی ٹی آئی کے نظریاتی نوجوانوں کا بہت کم چانس ہے ، افضل چن جیسے نان کرپٹ لوگوں کی بہت ضررت ہے۔ لوکل لول پے ایسے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں
PTI already big damaged by these electables , very unfortunate with PTI, people of Pakistan and with the country.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
He is a good man, intelligent person & non corrupt. He should be accommodated in another role, may be in Punjab like Fridus aapa.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس بندے کی یہ بہت بڑے کوالٹی ہے کہ یہ کرپٹ نہیں اور عمران خان کو اسی طرح کے بندوں کی ضرورت ہے

میں نے آج تک اس سے کوئی منسوب بیان نہیں دیکھا جو حکومت کے حق میں ہو، فضول کا ترجمان تھا۔۔۔۔۔

اور میرا نہیں خیال کہ اسے حکومتی فیصلوں سے زیادہ اتفاق ہوتا ہے۔ اسمیں ابھی تک بھٹو زندہ ہے۔۔۔