وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن،مقدمات درج

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

111013130ca37a0.jpg

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن، مقدمات درج


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، 4 روز میں 60 پیشہ وار گدا گروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، ڈویژنل اور سرکل افسران کو اپنی نگرانی میں کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔

چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ سگنلز پر پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کو فوری ہٹایا جارہا ہے، شہر کی مصروف اور اہم شاہراہوں کو گداگروں سے صاف کیا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور نے کہا کہ جعلی معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے، 4 روز میں 60 پیشہ وار گداگروں کے خلاف کارروائی اور مقدمات درج کروائے گئے جبکہ 300 سے زائد بچوں اور بزرگوں کو وارننگ دیتے ہوئے چھوڑ دیا گیا۔

عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی میں ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں، آپ کی محنت کی کمائی دھوکا بازوں کے لیے نہیں۔


Source
https://twitter.com/x/status/1766797574915166557 https://twitter.com/x/status/1767166141154419012 https://twitter.com/x/status/1766900261451129067 https://twitter.com/x/status/1767228663081091248 https://twitter.com/x/status/1767236549534458130
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

بڈھی اس بات کا تعین کیسے کرے گی کہ کون پیشہ ور بھکاری ہے اور کون حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنے بچوں کو روٹی دینے کے لیے اس طرح کا قدم اٹھانے پر مجبور ہوا؟؟؟ ان دو خاندانوں نے چالیس سال میں ملک کا ایسا بیڑہ غرق کیا ہے کہ اب یا تو ان کی اپنی طرح کے پیشہ ور ڈاکو اور منی لانڈرر بدمعاشیہ ہے یا پھر غریب . مڈل کلاس کا وجود پچھلے دو سال میں اب ختم ہو چکا ہے

انہی حالات کو مدنظر رکھتے ہوۓ عمران خان نے ملک کے طول و ارض میں لنگر خانے، پناہ گاہیں، ہیلتھ کارڈ، ڈاکٹر ثانیہ کا سٹیٹ آف دا آرٹ غریب پرور پروگرام اور ہر وہ قدم اٹھایا جس سے پسے ہوۓ طبقات جن کی کسی فورم پر کوئی آواز نہیں انکی عزت نفس کو مدنظر رکھتے ہوۓ سب کام کیے . اب یہ سفید پوش لوگ زندہ رہنے کے لیے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائیں تو اور کیا کریں؟؟؟

بڈھی کے پاس اس سوال کا کوئی جواب ہے کیا؟؟؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بڈھی گھوڑی لال لگام والی گشتی فراری کا حرام زادہ گٹھا چاچا حرامی منی لانڈر چور فراڈیا بھی تو بھکاری ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سنا ہے بھکاری اعظم نے حافظ سے اسکی کٹ مانگ لی ہے کیمو فلاج کے لئے لیکُن اس نے جواب دیا میں تو پہلے پریشان ہوں
میری کیمو فلاج بھی کیمو فلاپ ہوچکی ہے
اور میری کیمو فلاج قوم نے اتنی بری طرح پھاڑی ہے کہ پینٹاگون ، موساد اور را مل کر بھی سینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن میری کیمو فلاج قوم نے پھاڑی ہے۔
اس لئے سینے کے قابل ہی نہیں رہی
 

Back
Top
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.