وزیر اعظم شہباز شریف کا موبائل فون سوشل میڈیا پر زیر بحث

5shahbazmobilwisisue.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں، بحث جاری ہے، سوشل میڈیا صارفین جاننا چاہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کونسا فون استعمال کرتے ہیں؟

شہباز شریف کے فوکل پرسن محمد ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کردی، ویڈیو میں شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ کے چیف انتونیو گوتریس کے ساتھ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

محمد ابوبکر عمر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وزیر اعظم شہباز عام طور پر عوام کے درمیان اپنا موبائل فون استعمال نہیں کرتے،یہ شاید پہلا موقع ہے، جب اُنہوں نے انتونیو گوتریس کو سیلاب سے متعلق ویڈیوز دکھانے کے لیے فون نکالا تو یہ پتہ چلا کہ ان کے پاس آئی فون 14، 10 یہاں تک کہ 9 بھی نہیں ہے، بلکہ ان کا فون آئی فون 7 جیسا لگتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1568521751029600256
ویڈیو سامنے آنے پر جب ابوبکر عمر سے وزیراعظم کے فون اپ گریڈ نہ کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو اُنہوں نے میڈیا کو بتایا کہ شہباز شریف فون تفریح کے لیے نہیں بلکہ صرف ضروری کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں،اس لیے وزیراعظم شہباز شریف اس فون کو تب تک استعمال کریں گے جب تک یہ کال، ٹیکسٹ اور ویڈیو میسج کی بنیادی ضرورت کو پورا کرنے کے قابل رہے،محمد ابوبکر عمر نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ جب وہ 2011 میں وزیرِ اعظم شہباز سے ملے تھے تو وہ ’نوکیا 3310‘ اپنے ساتھ لے کر جا رہے تھے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس مسخرے کے تو ملّا نصیر الدّین کی طرح صرف لطیفے مشہور ہیں
موبائل کا ذکر کہاں سے آگیا ؟؟؟
ویسے یہ بندہ ۔ ۔ ۔ ۔ہے صرف، نوکیا 3310 کے قابل


 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Hamesha aik jaisa khaki suit, sasta mobile, ye bhi stunt hotey hain, Billions of dollars lootney kay baad in chezo ki kia hasiyat hay, ye dramey baaz hay awaam mein ye show karna chahta hay keh is kay pass kuch nahi or ye boht simple sa aadmi hay. is simple aadmi kay suit Singapoor se sillai hotey hain or London mein flats hain
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر کونسا موبائل استعمال کرتا ہے، قوم کو جاننا ہے،
اس سے اچھا چٹکلہ تو ففتھیوں نے بھی کبھی نہیں چھوڑا۔۔

بھاڑ میں جائے یہ اور اسکا موبائل۔۔

اس مسخرے کے تو ملّا نصیر الدّین کی طرح صرف لطیفے مشہور ہیں
موبائل کا ذکر کہاں سے آگیا ہے ؟؟؟
ویسے یہ بندہ ہے صرف،،، نوکیا 3310 کے قابل ۔ ۔


ناز صاحبہ، ایسی تحریریں ہی سیاست ڈاٹ پی کے کی لُٹیا ڈبوئیں گی۔
اگلی بار پرہیز کریے گا​
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is ko button wala Nokia 3310 hi use karna ata ha.Is ko.is.mobile ko click karnay ka sara pata ha is lia use karta ha.Hamaray haan Buzarg new mobile use karnay se bhagtay hain kiyo ke new features ki.unhay samjh nahi ati.Same.showbaz ka bhi case ha.Is mobile k har function ka pta ha issay.Ye jab tak mar nahi jata ya mobile mar nahi jata Yaheeh mobile use karay ga.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
وزیر اعظم جو ہمیشہ برانڈڈ ڈیزائنر سوٹ میں ملبوس رہتے ہیں اور مہنگے شیشے اور جوتے پہنتے ہیں، ایک پرانا موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔ چونکہ موبائل فون کسی شخص کی نئی توسیع شدہ سیلف سمجھا جاتا ہے، اس لیے یہ ان کی قدامت پسند شخصیت کے مطابق ہو سکتا ہے۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ناز صاحبہ، ایسی تحریریں ہی سیاست ڈاٹ پی کے کی لُٹیا ڈبوئیں گی۔
اگلی بار پرہیز کریے گا

You youthias have become real extremists now, this forum should not belong to youthias personal choices,

You just want one sided filth that we see here 99% times posted only?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے امرتسری رام گلی کے چکلے والے کنجر ٹبر کی اوقات تو نو کیا
3310
کی بھی نہیں تو اس نطفہ حرام چور فراڈئے منی لانڈر کے پاس سمارٹ فون ہونا بھی اس فون کی توہین ہے اس جاہل گامے ماجھے کو تو نو کیا سیکھنے میں بھی بہت مشکل پیش آئی تھی