وزیر اعظم کا سرمایہ کاری سے منسلک 45 منٹ اشتہار صرف ایک چینل میں دیکھے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پچھلے نوے منٹ میں وزیر اعظم کا سرمایہ کاری سے منسلک 45 منٹ اشتہار صرف ایک چینل میں دیکھے۔ ابھی صرف دو ارب ڈالر کی یاداشت وہ بھی کن شرائط پر کچھ اندازہ نہیں پر میڈیا کا وارے نیارے ہو گئے۔ اگر خدانخواستہ کچھ رقم آگئ تو شاید اخبار میں خبر کی جگہ اشتہار اور ٹی وی پر خبروں کی جگہ مشہوری ہوتی۔ اس طرح قوم کا پیسہ اشتہارات میں بہنا سمجھ سے باہر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1844438117190680844
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Lifafa media ko bi to khush kerna hai. Aur 45 min muneeray ke gun ga ker boot polish be bohat aala se hogai. Ek teer se do nishaan.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Only MOUs were signed, but the Patwaris are jumping up & down like monkeys as the Arabs have invested heavily in Pakistan.


Monkey Spinning GIF
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
45 منٹ کا اشتہار اور وہ بھی صرف سرمایہ کاری کے وعدے پر

یہ بھکاری نوازنے میں کس قدر کھلے ہاتھ والے ہیں

یاد رکھیں یہ بدمعاش بھکاری اوسطاً 2 لاکھ فی منٹ اشتہار کے ایک ٹی وی چینل کو دیتے ہیں. گویا 45 منٹ کے اشتہار کے ۹ ملین صرف ایک چینل کو دئے گۓ. پاکستان میں اس وقت تقریباً 150 چینلز کی نشریات دکھائ جارہی ہیں. اگر صرف 100 چینلز کو یہ اشتہار دیا گیا ہو تو گویا اس دیوالیہ خزانے سے تقریباً ایک بلین روپے انہوں نے صرف سرمایہ کاری کے وعدے کے اشتہار پر پھونک دئے. اس کو کہتے ہں اپنے ہی گھر کو آگ لگ گئی اپنے چراغ سے

تو پھر یہ بکاؤ میڈیا کیوں نہیں ان بدمعاش بھکاریوں کے گن گائے گا اور عمران خان کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگائے گا. آخر عمران ان کے دو لاکھ کو کم کرکےتیس ھزار پر لے آیا تھا اور اشتہاروں کی تعداد اور وقت بھی کم کردیا تھا
 

Back
Top