وسیم قادر اغوا نہیں ہوا، بات پیسوں پر طے ہوئی ہے

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص قرآن اور اللہ کے نام پر لیے ھوے حلف سے مکر جاے وہ مسلمان تو نھیں کافر غدار اور منافق ھے۔


یہ سیاست میں مذھب کا نیا جبر پی ٹی آئ والوں کی نئ ایجاد ھے جس نے ناکام ہونا ہی تھا ۔​