وسیم قادر نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 12 کروڑ روپے میں خریدا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بارہ کروڑ اس بھوکے ننگے کے پاس آیا کہاں سے تھا
نواز شریف نے دیا اور کہاں سے آیا یہ دیکھتے ہوئے کہ ووٹ صرف عمران خان کے نام کا ہے اس کی حکومت بھی اس کے ووٹ سے اور ہماری حکومت اس کا ووٹ چوری کر کے بننی ہے