وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے: صدر لاہور ہائیکورٹ بار

1734945398658.png

صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اسد منظور بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔ صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے کہا کہ عدلیہ کا وقار عوام کے سامنے بلند ہونا چاہیے، اور ہم جوڈیشل کمیشن میں جسٹس مندوخیل کی رائے کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جسٹس مندوخیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز آئینی ججز ہیں، اور ہم جسٹس مندوخیل کی اس بات کی حمایت کرتے ہیں۔

اسد منظور بٹ نے کہا کہ ہم کسی قسم کی غیر آئینی یا غیر جمہوری بات یا قانون کو نہیں چلنے دیں گے اور فل کورٹ کی ججمنٹ کو مسترد کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل حرامی تو آئینی چکلا بنچ میں بیٹھ کر اپنی ماں کی دلالی کرنے والے باندر بیٹھے ہیں نطفہ حرام خنزیر النسل بکاؤ باندر زلیل الدین حرامی نطفہ اینڈ کمپنی
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 8846

صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز میں سول مارشل لاء چل رہا ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اسد منظور بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔ صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے کہا کہ عدلیہ کا وقار عوام کے سامنے بلند ہونا چاہیے، اور ہم جوڈیشل کمیشن میں جسٹس مندوخیل کی رائے کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جسٹس مندوخیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز آئینی ججز ہیں، اور ہم جسٹس مندوخیل کی اس بات کی حمایت کرتے ہیں۔

اسد منظور بٹ نے کہا کہ ہم کسی قسم کی غیر آئینی یا غیر جمہوری بات یا قانون کو نہیں چلنے دیں گے اور فل کورٹ کی ججمنٹ کو مسترد کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
Ye ab jaaga hai? Iss ko chahiye wahin khara khara so jae.
 
Back
Top