Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1853703451542442380
وعدے پورے نہیں ہوئے، بلاول زرداری حکومت سے ناراض، بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا، حکومت کے ساتھ پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ اب سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1853701216733450541
بلاول بھٹو حکومت سے ناراض ہوگئے؟ بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیا، حکومت کے ساتھ پی پی پی کے مستقبل کا فیصلہ اب پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی،ذرائع کےمطابق بلاول بھٹو وطن واپسی پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے جس میں اہم فیصلے ہوں گے، ذرائع
https://twitter.com/x/status/1853701236551524717

Last edited: