Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1773334233869946954
وفاقی حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
وزیراعظم اور چیف جسٹس ملاقات میں انکوائری کمیشن بنانے کا طے پایا، معاملہ کل کابینہ میںرکھا جائے گا، کمیشن نے ریٹائرڈ عدالتی شخصیت ہوں گی، انکوائری کے بعد معاملہ منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ادارہ جاتی مداخلت نہ ہو، وزیر قانون
ججز کے خط کا معاملہ,چیف جسٹس اور وزیراعظم کی ملاقاتکل اس معاملے کو کابینہ میں پیش کیا جائیگا،غیر جانبدار اور ریٹائرڈ عدالتی شخصیت کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے گا جو تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ اعظم نذیر تارڈ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WzMT3yC/tfaah1i1h.jpg
Last edited by a moderator: