وفاق پر چڑھائی غیر قانونی عمل،اس کو روکنا صوبوں کی آئینی ذمہ داری ہے،رانا

11ranasanaullawifaqparhamla.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت، جھتے یا گروہ کو وفاق پر حملہ کرنے یا ریاست کومفلوج بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں، گلگت بلتستان ، آزاد جموں کشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جیز ، چیف سیکرٹریز ، چیف کمشنر اور دیگر متعلقہ حکام نےشرکت کی۔

اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال کو برقرارکھنے اور لانگ مارچ کے شرکاء کو اسلام آباد داخل نا ہونے دینے سے متعلق اقدامات پر
تبادلہ خیال کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے اس موقع پر کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے وفاق پر چڑھائی غیر آئینی و غیر قانونی عمل ہےجس کو روکنا صوبوں کی آئینی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579815386052452359
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، کسی بھی سیاسی جماعت، جتھے، یا مسلح گروہ کو وفاق پر حملے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، کسی گروہ یا جتھےکے ہاتھوں ریاست کو یرغمال بنانے اور ریاست کو مفلوج بنانے نہیں دیں گے، وفاق اور تمام اکائیاں مل کر ایسے غیر آئینی اقدامات کو روکنے کیلئے منصوبہ بندی کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہ تمام چیف سیکرٹریز کو مخاطب کرتےہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری یقینی بنائیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم وفاق پر چڑھائی کی منصوبہ بندی کا حصہ نا بنے، جو سرکاری ملازمین 25 مئی کے لانگ مارچ میں شریک ہوئے ان پروفاق کو گہری تشویش ہے، چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے آئی جیز چیف سیکرٹریز آئین و قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں
جس پر اجلاس میں شریک تمام شرکاء نے وفاق پر حملے کی صورت میں آئین و قانون کی مکمل پاسداری کی یقین دہانی کروائی۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

rana teri ma ki chot jo tujhay peechay sai yeah agay sai support kartay hai un ki bhi maa ki chott
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ranay IK ki dafah tu har aik ISB march ke lia m chud Nikal ata tha us waqt Teri kiyo band rehti thi??
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

مطلب "ٹشن مشن کو اگنور کرو اپنی پھٹی پڑی ہے۔ اگر عمران آیا تو اس کے ساتھ والی پبلک مار مار کر اپنا دنبہ بنا دے گی" یہ کہنا چاہتا ہے مُچھڑ
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Long march ke dooraan iss harami ko pharkaa dou tou PTI leadership ke agley pichlee gunaah maaf!
 
Citizen X

President (40k+ posts)
? ? ? ? ? ? Aab baat minthay aur tarlay tak pounch gai hai.
Imran Khan ne inko long march ki dhamkiyaan dey dey baglol er diya hai, aab subah shaam in ko har taraf long march hi nazar aati hai ???????

Oh rana kuttiyaa sher ban sher