جو بھی کریں دو باتیں نہیں ہونی چاہئیں ..ایک خون خرابہ اور دوسرا مارشل لا
لیکن آتنے ذیادہ عرصہ ہم کهڑے رہ سکیں گے
اس حکومت کا شرافت سے جانا نظر تو نہیں آتا یہ لاتوں کے وھ بھوت ہیں جو باتوں سے نہیں مانیں گے افسوس کے یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے انصاف کے لیے کس طرف دیکھا جاے ، لگتا ہے عوام کو حق مانگنا نہیں چھیننا پڑے گا
خیال رہے کہ اس چھینا جھپٹی میں اپنا ہی نقصان نہ کر بیٹھیں ..ایک شریف سرکار گھر بھیج کر دوسری شریف سرکار آ گئی تو گئے اگلے دس پندرہ سال
نیا پاکستان تو ضرور بنے گا ، اچھا ہو گا یا برا اس کی گارنٹی خان صاحب نے نہیں دی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|