ووٹ اسکا جس نے دنیا کو بتایاتکلیف ہوتی ہے جب نبی کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔

battery low

Minister (2k+ posts)

M_Shameer

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کی یہ حالت ہے کہ ووٹ مانگنے کیلئے کبھی یہ مذہب کا سہارا لیتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کی مظلومیت کے نعرے لگاتے ہیں، کبھی نک دا کوکا کے گانے بناتے ہیں، مگر ان کے پاس بھکاری خان کے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں کارکردگی کے نام پر دکھانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے، صفر بٹا صفر۔۔۔ باشعور قوموں میں ووٹ مانگے جاتے ہیں کارکردگی کے نام پر۔ مگر ادھر جاہلوں کے جاہل، ان پڑھوں کی فوج اکٹھی ہوئی ہے جو کبھی مردہ بھٹو کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ووٹ بٹورنے کی کوشش کرتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کے نام پر اور کبھی مذہبی دھندے کے نام پر۔
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
فسادی خان کے دورِ حکومت میں پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر اور نبیﷺ کی گستاخی کے نام پر سب سے زیادہ قتل ہوئے، کیونکہ یہ ہر وقت تقریروں میں لوگوں کو اکساتا رہتا تھا کہ ہر جگہ بہت گستاخیاں ہورہی ہیں۔ اس کے دورِ حکومت میں آئے دن کسی نہ کسی بے گناہ کو گستاخ قرار دے کر جاہل ہجوم قتل کردیا کرتا تھا۔ سری لنکا کا شہری پریانتھا کمارا بھی اسی کے دورِ حکومت میں قتل ہوا۔ پھر ایک ذہنی معذور شخص کو لوگوں نے درخت سے باندھ کر قتل کردیا۔ فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں دو نرسوں کو گستاخ قرار دے کر قتل کرنے لگے تھے کہ پولیس نے بڑی مشکل سے آکر دونوں کی جان بچائی اور ان کو جیل میں پھینک دیا۔ جو شخص پاکستان میں مذہب کے نام پر فساد کی آگ بھڑکاتا ہے اس کا ٹھکانا جیل ہونا چاہئے۔ بھلا ہو شیرِ خدا جنرل عاصم منیر کا جس نے اس فسادی کو گردن سے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا۔ اب وہاں بیٹھا دیواروں کے ساتھ سر ٹکراتا رہتا ہے۔۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Regardless of his political efforts participation in politics and his wrong decisions​

I can forgive forget and ignore every human error or mistake Imran committed knowingly or intentionally in his life —- because What he said and explained to the World on this forum—— Nobody could or did —— and neither had the courage to speak —- But he did —— So —— for this work​

All my prayers and GOOD WISHES are for IMRAN ❤️

Tariq5200

Citizen
پی ٹی آئی کی یہ حالت ہے کہ ووٹ مانگنے کیلئے کبھی یہ مذہب کا سہارا لیتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کی مظلومیت کے نعرے لگاتے ہیں، کبھی نک دا کوکا کے گانے بناتے ہیں، مگر ان کے پاس بھکاری خان کے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں کارکردگی کے نام پر دکھانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے، صفر بٹا صفر۔۔۔ باشعور قوموں میں ووٹ مانگے جاتے ہیں کارکردگی کے نام پر۔ مگر ادھر جاہلوں کے جاہل، ان پڑھوں کی فوج اکٹھی ہوئی ہے جو کبھی مردہ بھٹو کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ووٹ بٹورنے کی کوشش کرتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کے نام پر اور کبھی مذہبی دھندے کے نام پر۔
ap ki pathi aprhi hai ...s,ell a rahi hai ...mirchi lagi hai ap ko to kia kare
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
ap ki pathi aprhi hai ...s,ell a rahi hai ...mirchi lagi hai ap ko to kia kare

یوتھیے تونے کیا لکھا ہے، کچھ سمجھ نہیں آیا، یا تو اردو لکھنا سیکھ لے یا پھر انگلش، اگر اسی طرح ان پڑھ رہ گیا تو ساری عمر بھکاری خان کا پجاری بن کر گزار دے گا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Regardless of his political efforts participation in politics and his wrong decision I can forgive forget and ignore every human error or mistake Imran committed knowingly or intentionally in his life —- because What he said and explained to the World on this forum—— Nobody could or did —— and neither had the courage to speak —- But he did —— So —— for this work

All my prayers and GOOD WISHES are for IMRAN ❤️

Mine too. This soul is one of its own kind. Allah bless him.

Ali: Mashal ko markazi ya soobai assembly kaa koi ticket mila??
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ap ki pathi aprhi hai ...s,ell a rahi hai ...mirchi lagi hai ap ko to kia kare

Heera heeray ko kaat'ta hai, loha lohay ko kaat'ta hai lehaza mirach mirach ko kaatay gee
Ess laee hor tuun key mirchaan deO einou!
 
Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)

Regardless of his political efforts participation in politics and his wrong decisions​

I can forgive forget and ignore every human error or mistake Imran committed knowingly or intentionally in his life —- because What he said and explained to the World on this forum—— Nobody could or did —— and neither had the courage to speak —- But he did —— So —— for this work​

All my prayers and GOOD WISHES are for IMRAN ❤️

Your best post ever :)
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کی یہ حالت ہے کہ ووٹ مانگنے کیلئے کبھی یہ مذہب کا سہارا لیتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کی مظلومیت کے نعرے لگاتے ہیں، کبھی نک دا کوکا کے گانے بناتے ہیں، مگر ان کے پاس بھکاری خان کے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں کارکردگی کے نام پر دکھانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے، صفر بٹا صفر۔۔۔ باشعور قوموں میں ووٹ مانگے جاتے ہیں کارکردگی کے نام پر۔ مگر ادھر جاہلوں کے جاہل، ان پڑھوں کی فوج اکٹھی ہوئی ہے جو کبھی مردہ بھٹو کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ووٹ بٹورنے کی کوشش کرتے ہیں، کبھی قیدی نمبر 420 کے نام پر اور کبھی مذہبی دھندے کے نام پر۔
عمران کا صرف غریبوں کے لیئے صحت کارڈ کا اجرا ہی دوسرے تمام جھوٹوں فراڈیوں ملک لوٹنے والے غداروں پر بھاری ہے غریب طلبا کا احساس پروگرام تین کینسر ہاسپیٹل نمل اور القادر یونیورسٹی تو اس غریب قوم کو تحفے ہیں اور دینی لحاظ سے ناموس رسالت پر دنیا میں آواز بلند کرنا تو بہت بڑا کام ہے
 
salman 313

New Member

o​
 
salman 313

New Member
O besharmo PTI aisa kuch naih kerti hay tum nay jo bhi kia luta tumharay galay pad raha hay tumhari to baji bhi gali gali zaleel ho rahi hay vote k leye kuch nahi milay gay usko boot chaat ker he seat milay gi ayi samajh
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
عمران کا صرف غریبوں کے لیئے صحت کارڈ کا اجرا ہی دوسرے تمام جھوٹوں فراڈیوں ملک لوٹنے والے غداروں پر بھاری ہے غریب طلبا کا احساس پروگرام تین کینسر ہاسپیٹل نمل اور القادر یونیورسٹی تو اس غریب قوم کو تحفے ہیں اور دینی لحاظ سے ناموس رسالت پر دنیا میں آواز بلند کرنا تو بہت بڑا کام ہے

بھکاری خان کے صحت کارڈ اور احساس پروگرام کی تعریف کوئی بھک منگا ہی کرسکتا ہے، یہ وہ پروگرامز ہیں جنہوں نے پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا کیا، کیونکہ خزانے میں پیسا تو ہے نہیں، ملک قرضوں پر چل رہا ہے، ایسے میں جب نوٹ چھاپ چھاپ کر صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہ گاہوں پراربوں روپے لٹائے جائیں گے تو نتیجہ کیا نکلے گا؟ افراطِ زر اور منہ زور مہنگائی۔ یہ تو اکانومی کا سادہ سا اصول ہے، پاکستان میں کبھی بھی کرنسی اتنی تیزی سے ڈی ویلیو نہیں ہوئی جتنی بھکاری خان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ مگر یوتھیے چونکہ ان پڑھ اور جاہل ہیں، اس لئے ان کے نزدیک بھکاری خان نے غریبوں کا بڑا بھلا کردیا۔ اب جو غریبوں پر مہنگائی کی مار آئی ہے اس کا ذمہ دار یہی بھکاری خان ہے۔۔۔
 
اب تمھارے اس بکواس کا کیا جواب دوں گریٹ خان نے جو کچھ بھی کیا کم از کم وہ غریبوں کے لیئے کیا اس خبیث اور جھوٹے شہباز کیطرح میڈیا مالکان کو دس عرب روپےزیادہ باپ کا مال سمجھ کر تقسیم نہیں کیئے اور سولہ ماہ میں اٹھارہ غیر ملکی دورں پر پاکستان کے عربوں ضائع کیئے اور اس کا گدھا وزیر خارجہ تو اپنی پی آر بنانے کے چکروں میں رہا ہی بیرون ممالک میں اور ڈیزل کا بیٹا سرکاری خرچے پر سترہ بار سعودی عرب گیا ان چیزوں کا جواب ہے تیرے پاس
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
I doubt this Islamic Touch will work on Feb 08 but nice try dude 🤣
Talking Talk Too Much GIF by SWR3