ووٹ دینے کا مقصد عمران خان کی رہائی تھی جو عوام کو نظر نہیں آرہی،احمدنیازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے ہر ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر کو اڈیالہ کے باہر دھرنا دینا چاہیے۔ماشاءاللہ آپ کی تعداد ۳۰۰ کی ہے۔ آپ کو ووٹ دینے کا سب سے بڑا مقصد عمران خان کی رہائی کی جدوجہد کرنا تھا جو عام عوام کو نظر نہیں آ رہی۔
https://twitter.com/x/status/1908557775296196691
ہمت کریں کوئی نہیں زیادہ سے زیادہ آپ کو گرفتار ہی کیا جائے گا۔ جب آپ کا لیڈر عمران خان جیل کاٹ سکتا ہے تو آپ کو بھی اسکے ساتھ اندر ہونا چاہیے۔ باہر آپ ویسے بھی ہمارے کسی کام کے نہیں۔ آپ کے ساتھ پی ٹی آئی کی تنظیم کے عہدیداران بھی مدد کریں گے۔ قدم اٹھائیں اور ہماری رہنمائی کریں

آپ ہم پی ٹی آئی کے ورکرز کو اپنے ساتھ پائیں گے۔ ہم سب کا ایک ہی ہدف ہونا چاہیے “عمران خان کی آزادی”،چلو چلو اڈیالہ چلو
https://twitter.com/x/status/1908557784557240568
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
MPAs and MNAs are useless. Its the grassroots worker who will do the job. They are the ones who made the establishment bite the dust in FEb elections last year.
 

Back
Top