https://twitter.com/x/status/1722806416509919736
بلاول نے کہا کہ جب سے ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چھوڑا ہے ان کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا ہے،
اس پر رانا ثناء اللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات بلاول کو سولہ ماہ بعد پتا چلی ہے؟؟؟
، یعنی رانا ثناء اللہ کہہ رہے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ تو ہم نے مارچ اپریل 2022 میں ہی چھوڑ دیا تھا ,صدق جان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WfTyX5f/sadeeq.jpg