وکلا گردی پر شرم کیسی،ہم صحافیوں پر بھی پابندی لگوائیں گے،وکیل کی ایک صحافی سے بحث

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مشال خان پر حملے اور بلوے میں ملوث افراد اور ان غنڈوں میں فرق نہیں ۔۔
غنڈوں کو چن چن کر گرفتار کریں اور پھر فوری سمری سزا ۔۔
۔ اکسانے والوں پر دہشت گردی کا مقدمہ اور جیل ۔
جج پشت پناہی کرے۔ عدالت راہ میں آئے تو تالہ لگایں۔ معاونت کا الزام عاید کریں ۔۔
پالتو صحافی، نامنہاد معتبر اور سیاسی ٹکلے حمایت کریں تو دہشت گردی کی عیانت کا جرم عاید ہو

۔پنجاب پولیس کا امتحان بھی ہے اورپولیس کی عزت اور قانون کا معاملہ بھی ہے ۔ ۔
بزدار صاحب کتھے ہو ۔۔
۔ یہ انٹرویو بھی فرمائشی پروگرام
ہے اور غنڈوں کی دلالی ۔ جن چینلز نے بڑھاوا دینےکو کردار ادا کیا ان پر قانون لاگو ہو ۔۔ دہشت گردوں کی لائیو کوریج کیوں۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
حیرت ہے کہ بجائے پنجاب حکومت کی ریت میں سر ڈال کر منہ چھپانے کی کوشش کی مذمت کرنے کے ، پوٹی برادران اس واقعے کو بھی کسی طرح پی ایم ایل نون سے جوڑنے کی بھونڈی حرکت کر رہے ہیں ۔ یہ واقعہ بونگی اور بزدار جوڑی کی مشترکہ حکومت کے منہ پر ایک زناٹے دار طمانچہ ہے ۔ بجائے شرم سے منہ چھانے کے ، پوٹی حضرات چلو بھر پانی میں ڈوب مریں ، سارے ملک کو جنگل بنادیا ہے ۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)




ڈاکٹرز کو ہڑتال کی بجائے حکومت کے پیچھے کھڑے ہونا چاہئیے اور ان بدمعاش وکیلوں کی غنڈہ گردی کے ذمے داروں کو پکڑنے میں حکومت کی مدد کرنی چاہئیے
مزید یہ کہ ایک پریس کانفرنس کر کے عوام کو بتانا چاہئیے کہ وہ ان کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں, انہیں فکر کی ضرورت نہیں