کسی بھی بے گناہ مسلمان کو آپ قتل کریں گے، جہنم میں جائیں گے۔ خوارج کسی بے گناہ کو گولیاں ماریں تو وہ جہنم کے کتے ہیں اور کوئی دوسرا اٹھ کر بے گناہ کو گولی مارے، وہ جہنم کا کتا کیوں نہیں؟
https://twitter.com/x/status/1867923096105091206
آپ کس قسم کے ڈھٹائی والے لوگ ہیں، میرے جاننے والے 3 افراد کے جنازے میرے علاقے میں گئے، ان کو گولیاں ڈی چوک میں لگی ہیں، لوگ مرے ہیں، آپ میرے پر بندوق رکھیں گے کہ میں کہوں کہ نہیں مرے؟ یہ ظالم بھول گئے کہ ان کے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1867874543093817743

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/89FWDSk/Qasim-Suri-3.jpg