وہ جیت چکا ہے۔

عؔلی خان

MPA (400+ posts)
وہ جیت چکا ہے۔

تم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے نئی متوازی پارٹی کھڑی کر دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو پابندِ سلاسل کردیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے کئی مقبول راہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کی پارٹی کے الیکشن لڑنے پر ہی پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے آزاد امیدوراں کو رنگ برنگے نشانات دے دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے حمایتی امیدواروں کی الیکشن کمپین پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے الیکشن کے متعلق اور آزاد امیدواروں کو خریدنے کے متعلق کنفیوژن پھیلائی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے آر ٹی ایس سسٹم کی بجائے وہی پرچیوں والا نظام نافذ کیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے الیکشن پروسس کو مذاق بنا دیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

اس کے بازو باندھ دیے گئے، پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال دیں گئی، پارٹی توڑ دی گئی، الیکشن سے باہر نکال دیا گیا لیکن وہ کال کوٹھری میں بیٹھ کر بھی ہمت نہیں ہارا

اس نے وکلاء کو پارٹی سونپ دی، اس نے انڈر 19 ٹیم کو تمام جماعتوں کے مقابلے میں اتار دیا

وہ رنگ برنگے نشانات کے ساتھ لڑا، بغیر کمپین کے لڑا

پرچی سسٹم میں لڑا اور دو تہائی اکثریت لے گیا۔

فارم 45 کے مطابق اس نے 180 سیٹیں جیت لی ہیں۔ اب تم کاغذی کاروائی کرتے پھرو یا عدالتوں پہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کرو

وہ جیت چکا ہے۔

اس نے جیل کے اندر بیٹھ کر اس نظام کو روندھ ڈالا، جیل کے اندر سے نظام دین کی چیخیں نکلوا دیں، جیل کے اندر سے تمام پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے دی۔

اب تم اپنی ہزیمت ختم کرنے کےلئے جعلی فارم 47 جاری کرو یا بھگوڑے سے وکٹری سپیچ کرواؤ، تمہاری شکست و ہزیمت اب پتھر پہ لکیر بن چکی ہے۔

تمہاری پتلونیں آج سربازار ٹنگی ہوئی ہیں۔ تم نے 1971 سے بھی بڑی ہزیمت سمیٹی ہے

تم نے 1971 سے زیادہ نفرت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ ذلت سمیٹی ہے۔

تم شکست خوردہ ہو، تم کمزور ہو ، تم بزدل ہو، تم ڈرپوک ہو۔

اب تمہارے پاس اس نظام پہ قابض رہنے کا کوئی ہتھکنڈہ اور جواز باقی نہیں رہا۔ تمہارا قبضہ ختم ہوا ، وہ سامنے بیرک دیکھو اور وہاں جاکروہ کام کرو جس کے لئے
تمہیں بھرتی کیا گیا ہے، ملکی سرحدوں کی حفاظت کرو وہ کام کرو جس کے لئے تمہیں اربوں ڈالرز اس غریب عوام کا پیٹ کاٹ کر دیا جاتا ہے۔ وہ کام بھی تم ڈھنگ سے نہیں کر سکتے۔ اسکی جگہ تم نے ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر عبرتناک ذلت ناک شرمناک شکست کھائی اور ملک توڑ دیا۔

لعنت ہے ایسے بزدل محافظ پر، لاکھ بار لعنت! کہ آج تک کوئی جنگ تم جیتے نہیں اور الیکشن تم ہارے نہیں اسی کو نامردی اور بے غیرتی کہتے ہیں۔

منقول

(First posted by ranaji)

Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ جیت چکا ہے۔

تم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے نئی متوازی پارٹی کھڑی کر دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے چھپا دیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے کئی مقبول راہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کی پارٹی پہ الیکشن لڑنے پہ ہی پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے آزاد امیدوراں کو رنگ برنگے نشانات دے دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے اس کے حمایتی امیدواروں کی الیکشن کمپین پہ پابندی لگا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے الیکشن کے متعلق اور آزاد امیدواروں کو خریدنے کے متعلق کنفیوژن پھیلائی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے آر ٹی ایس سسٹم کی بجائے وہی پرچیوں والا نظام نافذ کیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

تم نے الیکشن پروسس کو مذاق بنا دیا، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا

اس کے بازو باندھ دیے گئے، پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال دی گئیں، پارٹی توڑ دی گئی، الیکشن سے باہر نکال دیا گیا لیکن وہ کال کوٹھری میں بیٹھ کر بھی ہمت نہیں ہارا

اس نے وکلاء کو پارٹی سونپ دی، اس نے انڈر 19 ٹیم کو تمام جماعتوں کے مقابلے میں اتار دیا

وہ رنگ برنگے نشانات کے ساتھ لڑا، بغیر کمپین کے لڑا

پرچی سسٹم میں لڑا اور دو تہائی اکثریت لے گیا۔

فارم 45 کے مطابق اس نے 180 سیٹیں جیت لی ہیں۔ اب تم کاغذی کاروائی کرتے پھرو یا عدالتوں پہ دباؤ ڈالنے کی کوشش کرو

وہ جیت چکا ہے۔

اس نے جیل کے اندر بیٹھ کر اس نظام کو روندھ ڈالا، جیل کے اندر سے نظام دین کی چیخیں نکلوا دیں، جیل کے اندر سے تمام پارٹیوں کو عبرتناک شکست دے دی۔

اب تم اپنی ہزیمت ختم کرنے کےلئے جعلی فارم 47 جاری کرو یا بھگوڑے سے وکٹری سپیچ کرواؤ، تمہاری شکست و ہزیمت اب پتھر پہ لکیر بن چکی ہے۔

تمہاری پتلونیں آج سربازار ٹنگی ہوئی ہیں۔ تم نے 1971 سے بھی بڑی ہزیمت سمیٹی ہے

تم نے 1971 سے زیادہ نفرت سمیٹی ہے ، تم نے 1971 سے زیادہ ذلت سمیٹی ہے۔

تم شکست خوردہ ہو، تم کمزور ہو ، تم بزدل ہو، تم ڈرپوک ہو۔

اب تمہارے پاس اس نظام پہ قابض رہنے کا کوئی ہتکھنڈا باقی نہیں رہا۔ تمہارا قبضہ ختم ہوا ، وہ سامنے بیرک دیکھو اور وہاں جاکروہ کام کرو جس کے لئے تمہیں بھرتی کیا گیا ہے، ملکی سرحدوں کی حفاظت کرو وہ کام کرو جسکی کی لئے تمہیں اربوں ڈالر اس غریب عوام کا پیٹ کاٹ کر دیا جاتا ہے۔ وہ کام بھی تم ڈھنگ سے نہیں کر سکتے اسکی جگہ تم نے ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر عبرتناک ذلت ناک شرمناک شکست کھائی اور ملک توڑ دیا۔

لعنت ہے ایسے بزدل محافظ پر، لاکھ بار لعنت! کہ آج تک کوئی جنگ تم جیتے نہیں اور الیکشن تم ہارے نہیں اسی کو نامردی اور بے غیرتی کہتے ہیں۔

منقول

Dr Adam
تھینک یو ڈاکٹر صاحب بلکہ ڈاکٹر پروفیسر یا رجسٹرار صاحب اسکی نوک پلک سنوار کر آپریٹ کر کے بہتر فارمیٹ میں لانے کا میں نے بھی کاپی پیسٹ کیا تھا اصل رائٹر کا نام بھی مینشن ہوجاتا تو بہتر تھا کریڈٹ دیا جا سکتا
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Happy Birthday Love GIF by Mo Willems Workshop
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Army cheap can not beat this jazba, har man lo sharafat say varna 100 pyaz aur 100 jotay bhee.
aik to fouj bori tara nangi hovi, dosra awam k dilo me in k liye koyi ache jazbat nhi.. ager pti hokomat me ati hai to itni koyi khas change foran nhi aye gi.. isi liye betr hai yeh silsila isi tara chalta rahe jabtak is fironi-fouj ko inki okat me na laya jaye.. yeh awam k chowkedar hein lekin khud awam k bap ban gaye
 
Great respect for Mr Ali khan the writer of this article 👌
 
عؔلی خان

MPA (400+ posts)
تھینک یو ڈاکٹر صاحب بلکہ ڈاکٹر پروفیسر یا رجسٹرار صاحب اسکی نوک پلک سنوار کر آپریٹ کر کے بہتر فارمیٹ میں لانے کا میں نے بھی کاپی پیسٹ کیا تھا اصل رائٹر کا نام بھی مینشن ہوجاتا تو بہتر تھا کریڈٹ دیا جا سکتا

Done. 🙏
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
aik to fouj bori tara nangi hovi, dosra awam k dilo me in k liye koyi ache jazbat nhi.. ager pti hokomat me ati hai to itni koyi khas change foran nhi aye gi.. isi liye betr hai yeh silsila isi tara chalta rahe jabtak is fironi-fouj ko inki okat me na laya jaye.. yeh awam k chowkedar hein lekin khud awam k bap ban gaye
Auqat main anay say phelay phadrr pharraian gay zaroor.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
people cannot protest because of traitor army.. no problem

people can vote.. but you will not allow a democratic government... no problem

we remember you did the same in 1970, with bengali people... you killed 3 million people and raped 2-3 lakh women..

But they fucked your coward army and removed pants of 90000 terrorist rapist army

now people of Pakistan will fuck your army, your families and all who are supporting you...

we are ready to fight and die for our rights

ROK SAKO TO ROK LO