Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی: ڈیفنس میں ریسٹورنٹ میں جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
ہوم سیکریٹری کے قریبی رشتہ داروں نے دوسری فیملی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا!
بااثر فیملی نے مبینہ طور پر بغیر اجازت کرسی اٹھائی تھی
https://twitter.com/x/status/1850804111849185345
بنا پوچھے تم نے ہمارے ٹیبل سے کرسی کیوں لی
ڈیفنس خیاباں سحر کے نجی ریسٹورنٹ میں دو فیملیز اپس میں لڑ پڑے
دونوں فیملی کی خواتین بھی جھگڑے میں کودپڑی
ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا بے دریغانہ استعمال ہوا
https://twitter.com/x/status/1850648425806594455

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9KB8j0c.jpeg