اسلام آباد پولیس سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے والوں کی سرپرستی کرتے ہوئے، دفعہ 144 سے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ 3 تین لوگ کر کہ کھڑے ہوں گے تو دفعہ 144 کا نفاز نہیں ہوگا،اسلام آباد پولیس مولانا فضل الرحمن کی سکیورٹی کو کنٹرول دیتے ہوئے
حکومت کا احتجاج کی آڑ میں سپریم کورٹ پر حملے کا منصوبہ جے یو آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈنڈوں کی تصاویر شیئر کی جانے لگیں
حکومت کا احتجاج کی آڑ میں سپریم کورٹ پر حملے کا منصوبہ جے یو آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈنڈوں کی تصاویر شیئر کی جانے لگیں