Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر ویڈیو لنک کے انتظام میں کوئی فنی خرابی ہوتی ہے تو وہ پھر
funny
خرابی ہو گی۔ رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کی ٹیلن نیوز کے پروگرام تقابل میں اہم گفتگو ۔
https://twitter.com/x/status/1790938143538950586
سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ اگر عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی میں کوئی خرابی آئی یا ٹیکنیکل فالٹ آیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے وفاق اور پنجاب حکومت اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس میں کوئی ٹیکنیکل فالٹ نہ آئے ! محمد مالک ، کاشف عباسی۔۔
https://twitter.com/x/status/1790458827235541387

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RC4dRyc/aahh11i11.jpg