ویڈیو:پاکستان میں پہلی بار پلاسٹک سے سڑک تیار

plastic-roads.jpg



کوئہ چیز بیکار نہیں، پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے سڑک تیار کرلی گئی،پاکستان میں پہلی بار پلاسٹک سے روڈ بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔

پلاسٹک روڈ کانسیپٹ کے تحت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پلاسٹک سے سڑک تعمیر کی گئی ہے،اسلام آباد میں سی ڈی اے اور نجی کمپنی کے اشتراک سے ایف نائن پارک میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر ایک کلومیٹر سڑک بنائی گئی ہے۔

سڑک کی تعمیر کیلئے سڑک سے روزانہ جمع کیا جانے والا کچرا ری سائیکل کرکے استعمال کیا گیا ہے، حکام کو امید ہے کہ پلاسٹک سے تیار کردہ سڑک روایتی سڑکوں سے زیادہ پائیدار ہوں گی اور ماحول دوست ثابت ہوگی، کیونکہ اس طرح کچرہ بھی استعمال میں آجائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1454374224777424898
اس سے قبل گزشتہ سال خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار بازاروں میں اکٹھے کیے جانے والے کچرے سے نامیاتی کھاد بنانے کا تجربہ کیا گیا تھا، غیر سرکاری ادارے ڈاکٹر اختر حمید خان ٹرسٹ اور غیرملکی این جی او نارویجن چرچ اینڈ این سی اے کے تعاون سے مردان میں انٹیگریٹڈ ریسورس ریکوری سینٹر بنایا گیا، جہاں گلی کوچوں اور منڈیوں کے کچرے کو کارآمد بنا کر نامیاتی کھاد بنائی جارہی ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Plastic recycle ker ke bricks bhi banani chahyen , buhat faida ho ga. Kenya mein bhi plastic se bricks banate hen jo concrete se bhi ziada mazboot hain.
اچھا آئیڈیا ہے کینیا سے ٹیکنالوجی اور ایکسپرٹ منگوا کر ادھر فیکٹری لگوانی چاہئے
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا آئیڈیا ہے کینیا سے ٹیکنالوجی اور ایکسپرٹ منگوا کر ادھر فیکٹری لگوانی چاہئے
Yes why not , a woman with chemistry background created that brick in her laboratory. There is so much harmful plastic waste which can be converted into something very useful , lighter in weight and stronger than concrete.

 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پلاسٹک کے کپڑے اور انڈروئیر بنیانیں وغیرہ بھی بننے چاہیئں تاکہ مہنگائی کے جن کو جانگیۓ میں بند کیا جا سکے
?
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Roads with plastic content have approx. 10 yrs extra life, approx. 20% cheaper or may be more, not sure about exact pricing.
 

Back
Top