ویڈیو: ڈسکہ میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کر گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کر گیا۔


واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اپنی شادی کی تقریب میں بیٹھا ہے جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی لڑکی پیسے گن رہی ہے، اسی دوران دلہا بے سدھ ہو کر آگے کی طرف جھک جاتا ہے۔

پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے دلہے کی موت کا دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دلہے کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Source
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
گھر بسنے سے پہلے ہی اجڑ گیا اللہ رحم کرے اور مر حوم کی مغفرت فرمائے آمین
 

Back
Top