ویگو میں سوار افرادکاموٹرسائیکل سوار پرتشدد،پولیس کی عوام سےمددکی اپیل

4جاھجکھسجکگدگد.png

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ویگوڈالےمیں سوار شخص کو موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، واقعہ کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے پنجاب پولیس نے عوام سے مدد کی اپیل کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک سیاہ رنگ کے ویگو ڈالے کے ساتھ کھڑے 2 افراد اور موٹر سائیکل پر فیملی کے ہمراہ سوار کو دیکھا جاسکتا ہے، ویگو کے ڈرائیور اور موٹرسائیکل سوار میں کسی بات پر بحث ہورہی ہے، کار سوار کے ہاتھ میں بحث کے دوران ایک ڈنڈا بھی واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

بحث بڑھتے ہی کار سوار نے ہاتھ میں پکڑا ڈنڈا موٹرسائیکل سوار کے منہ پر دے مارا، ڈنڈا پڑنے کے بعد موٹرسائیکل سوار جیسے ہی اپنی سواری سے نیچے اترا کار سوار گھبرا کر گاڑی بھگا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگا۔

واقعہ کے حوالے سے اس ویڈیو کے علاوہ کوئی مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی ہے، ویڈیو پر پنجاب پولیس کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے جس میں عوام سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے مذکورہ ویڈیو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ویڈیو کے حوالے سے اگر کسی کےپاس کوئی معلومات ہیں تو فوری طور پر پنجاب پولیس کے ساتھ شیئر کی جائیں۔

پنجاب پولیس کہنا تھا کہ تفصیلات حاصل ہوتے ہی واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1766411981458645305
واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئےپی ٹی آئی رہنما فلک جاوید خان نے کہا کہ طاقت کےنشے میں اندھے ہوکر حقیر سی مخلوق خود کو خدا سمجھ بیٹھی ہے، کالی ویگو والوں کے دل بھی کالے ہوجاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1766366291722723399
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فیصل خان نےکہا کہ ظلم کی انتہا، طاقتور شخص نے ایک غریب باپ کو بچوں کے سامنے مارا۔

https://twitter.com/x/status/1766365303749923110
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

Pray and hope a vigo pulls over Pakistan90210 ’s family soon
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اس طرح کے واقعات ایک معمولی بات ہے. اس کی ویڈیو بن گئی ہے تو دو چار دن تھوڑا سا شور ہو گا. پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس. خونی انقلاب کے بغیر اس ملک کا ٹھیک ہونا اب ناممکن ہے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Koi baat naheen... motorcycle waala muaafi maang lay gha... yehi end hota hay Pakistan main.
1 naheen 2 pakistan
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan mein ab har corrupt ur powerful banda openly zulam kar raha ha.Jis mulk m judiciary compromised ho jaya wahan aisay incidents aam baat ha..
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اس ملک میں سعودیہ عریبہ کی طرح سرے عام پھانسیاں دینا نا گزیر ہو چکا ہے اس کی علاوہ یہ قوم انسان بنے والی نہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MUNIRAY Dalay Nooron aur Murdarion ka Raj hai —— Yehi kuch ho ga —- Qaom abhi so rehi hai —- Inho nay Beghairati ka sharbat pia hoa hai —- 76 saalon mein inhein ghairat nahi ayi —- Aur na ainda 76 saal tak anay wali hai 🤷‍♂️

sumisrar

Senator (1k+ posts)
میرا ایک دوست کچھ دن پہلے کہ رہا تھا
کے ہمیشہ بچوں کو پاکستان کا اچھا امیج سنایا
دل بہت کرتا ہے لیکن پاکستان نہیں لے کے جاتا
ہر بڑی گاڑی والا چھوٹی والے کو روڈ پر کھڑا
کر کے مار سکتا ہے
اگر ایسا کوئی سین دیکھ لیا تو کیا امیج رہ

جائے گا میرے پاکستان کا