Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معروف وی لاگر علاؤالدین کے والد کو یونیورسٹی آف گجرات سے اغوا کر لیا گیا ہے۔۔ گزشتہ روز ایک اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور وی لاگر آصف احمدانی کے والد کو بھی ڈیرہ غازی خان سے اٹھایا گیاتھا
علاؤالدین سوشل میڈیا پر وی لاگ کرتے ہیں، اس سے قبل ڈی جی خان کوٹ چھٹہ: سوشل میڈیا ایکٹیویس آصف احمدانی کے والد کو اٹھا لیا گیا۔۔۔۔!
https://twitter.com/x/status/1864611253739573658 https://twitter.com/x/status/1864501030685430092 https://twitter.com/x/status/1864680726928445827