وی پی این کا استعمال غیر شرعی ہے،اسلامی نظریاتی کونسل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GcbN_ExbwAAJlkZ


GcbTxZbbUAEhWGn


https://twitter.com/x/status/1857404954849530105
https://twitter.com/x/status/1857429867241074769
https://twitter.com/x/status/1857417372237271179
https://twitter.com/x/status/1857413460596060354
https://twitter.com/x/status/1857648052477022539
https://twitter.com/x/status/1857782102365753422
https://twitter.com/x/status/1857724475111792766 https://twitter.com/x/status/1857816311725961581
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
وی پی این کے استمعال پر اسلامی نظریاتی کونسل کو شریعت یاد آ گئی اور فتویٰ جاری کر دیا

لیکن آج تک ان جرائم پر کبھی ان کی نام نہاد شریعت نہیں جاگی

چوری: اس میں مختلف اقسام شامل ہیں جیسے گھریلو چوری، گاڑی کی چوری، اور جیب تراشی۔
حملہ: جسمانی حملے اور پرتشدد جھگڑوں پر مشتمل۔
گھریلو تشدد: گھر کے اندر جسمانی یا نفسیاتی تشدد۔
قتل: کسی شخص کو جان بوجھ کر ہلاک کرنا۔
اغوا: لوگوں کو غیر قانونی طور پر اغوا کرنا، اکثر تاوان کے لیے۔
ڈکیتی: زبردستی یا دھمکی کے ذریعے کسی سے جائیداد چھیننا۔
منشیات کی اسمگلنگ: منشیات کی غیر قانونی پیداوار، تقسیم، اور فروخت۔
فراڈ: مالی یا ذاتی فائدے کے لیے دھوکہ دہی۔
جنسی زیادتی: بغیر رضامندی کے جنسی عمل، بشمول زنا بالجبر۔
بدعنوانی: ذاتی فائدے کے لیے عہدیداروں کی طرف سے اختیارات کا غلط استعمال۔
سائبر جرائم: انٹرنیٹ کے ذریعے کی جانے والی مجرمانہ سرگرمیاں، جیسے ہیکنگ۔
انسانی اسمگلنگ: استحصال کے لیے انسانوں کی غیر قانونی تجارت۔
بھتہ خوری: دھمکیوں یا زبردستی کے ذریعے کچھ حاصل کرنا۔
آگ لگانا: جائیداد کو جان بوجھ کر آگ لگانا۔
اسمگلنگ: سامان یا لوگوں کو غیر قانونی طور پر سرحدوں کے پار لے جانا۔
دہشت گردی: ایسے اعمال جو خوف پیدا کرنے اور سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔
غیرت کے نام پر جرائم: خاندان کی عزت بچانے کے لیے تشدد۔
غیر قانونی ہتھیاروں کی ملکیت: بغیر اجازت ہتھیار رکھنا۔
منی لانڈرنگ: غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی رقم کے ذرائع چھپانا۔
توڑ پھوڑ: جائیداد کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانا۔

پچھلے دو سالوں میں الیکشن چوری ہوا، عوام پر بد ترین تشدّد ہوا، جبری گمشدیاں ہوئیں، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، ٩ مئی کا فرضی بیانیہ چھاتی پیٹ پیٹ کر بیچا گیا، لیکن تب ان مولویوں کی شریعت نہیں جاگی، لیکن ایک وی پی این پر انہیں اپنے وردی والے باپوں کی ٹٹہ پوشی کے لئے فتویٰ دینا حلال لگا. وی پی این کو برائی سے منسوب کرنا اس بات کو وزن دیتا ہے کہ ان مولویوں اور ان کے غلط مذہب کو کمپیوٹر اور آئی ٹی کی الف بے کا بھی نہیں پتا.

ایسی شریعت کی اصل جگہ صرف و صرف جنرل رانی کا کوٹھا ہے.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
There's a saying that, when a clown moves into a palace, he doesn’t become a king—the palace becomes a circus.This perfectly describes what’s happening in Pakistan, where self-serving clowns have seized power through illegitimate means, turning the country into a complete mockery. All they care about is maintaining their illegitimate power by silencing dissent, even if it means bringing the entire country down.#UndeclaredMartialLaw
https://twitter.com/x/status/1857431475609612610
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
The country has become a joke.
Generals making calls on matters of finance and economy. Mullahs making calls on matters of technology.
 

Back
Top