ٹرمپ نےصرف عمران خان کا نام لیا اور ان سے متعلق جھوٹادعویٰ کیا: نصرت جاوید

trump.png

سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں تقریر کرتے ہوئے عمران خان کا نام لیا اور ان سے متعلق جھوٹا دعویٰ کیا۔
پبلک نیوز پر اپنے پروگرام خبر نشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی جھوٹا شخص ہے، 3 جنوری کو قاسم سلیمانی کے قتل کا واقعہ ہوا،4 جنوری کو عمران خان نے اپنے آبائی حلقے میانوالی میں ایک جلسے سے خطاب کیا تھا اور ڈونلڈ ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ ہفتہ گھرسے نہیں نکلے۔

https://twitter.com/x/status/1721937021118365757
نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے دوران اپنے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے قاسم سلیمانی کے قتل کا ذکر کرتے ہیں اور اس کے بعد عمران خان کا حوالہ دیتےہوئے کہتے ہیں کہ اس وقت کے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جو کہ ایک کرکٹر تھے اور ایک ہینڈسم شخص ہیں انہوں نے مجھے فون کیا اور قاسم سلیمانی کے قتل پر مبارکباد دی اور کہا کہ میں سات دن تک گھر سے نہیں نکلا۔

https://twitter.com/x/status/1721939144157610435
سینئر صحافی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے نریندر مودی کا نام بھی تو لے سکتا تھا، کوئی اور نام لے سکتا تھا، عمران خان کا ہی کیوں لیا؟ یہ لابنگ کا نتیجہ ہے، لابنگ فرمز یہی سب کرتی ہیں، ٹرمپ کے منہ سے تعریف کروادینا ، عمران خان کو خوبصورت قرار دلوادینا بہترین لابنگ فرم کی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت دنیا لاکھوں ڈالرز خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں ان کا ذکر کردیں، تو آپ کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان کی لابنگ فرم کتنے بہترین طریقے سے کام کررہی ہے۔
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
Didn't know that this joker was in the meeting too.

If he wasn't there then how did he know what transpired between the two leaders?
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7388

سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں تقریر کرتے ہوئے عمران خان کا نام لیا اور ان سے متعلق جھوٹا دعویٰ کیا۔
پبلک نیوز پر اپنے پروگرام خبر نشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی جھوٹا شخص ہے، 3 جنوری کو قاسم سلیمانی کے قتل کا واقعہ ہوا،4 جنوری کو عمران خان نے اپنے آبائی حلقے میانوالی میں ایک جلسے سے خطاب کیا تھا اور ڈونلڈ ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ ہفتہ گھرسے نہیں نکلے۔

https://twitter.com/x/status/1721937021118365757
نصرت جاوید نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے دوران اپنے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے قاسم سلیمانی کے قتل کا ذکر کرتے ہیں اور اس کے بعد عمران خان کا حوالہ دیتےہوئے کہتے ہیں کہ اس وقت کے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جو کہ ایک کرکٹر تھے اور ایک ہینڈسم شخص ہیں انہوں نے مجھے فون کیا اور قاسم سلیمانی کے قتل پر مبارکباد دی اور کہا کہ میں سات دن تک گھر سے نہیں نکلا۔

https://twitter.com/x/status/1721939144157610435
سینئر صحافی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے نریندر مودی کا نام بھی تو لے سکتا تھا، کوئی اور نام لے سکتا تھا، عمران خان کا ہی کیوں لیا؟ یہ لابنگ کا نتیجہ ہے، لابنگ فرمز یہی سب کرتی ہیں، ٹرمپ کے منہ سے تعریف کروادینا ، عمران خان کو خوبصورت قرار دلوادینا بہترین لابنگ فرم کی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت دنیا لاکھوں ڈالرز خرچ کرنے کیلئے تیار ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں ان کا ذکر کردیں، تو آپ کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان کی لابنگ فرم کتنے بہترین طریقے سے کام کررہی ہے۔
بابا سڑ گیا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
No. Trump may have lied. But in my opinion it’s because he wants to attract pak origin voters. Most of them are now anti Biden and pro Imran

I second your opinion. These idiots underestimate IK's popularity in overseas Pakistanis or they can't think positively.
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

لکھ دی لعنت کمپنی پر۔ ہمارے اوپر یہ بے غیرت اپنے جیسا مسلط کرنے کا

پٹواریوں کی انگریزی توڑی کمزور ہےناآپ کو کیا لگتاہےکہ جو نگران سیٹ اپ میں زبردستی بیٹھے ہیں وہ پٹواری نہیں ہے یہ لوگ بھی بریانی کی شوقین ہیں اور جس نے بھی کھوتا بریانی کھائی ہےوہ دماغ سے مفلوج ہو چکا ان لوگو کی ہر ایک کام ان کو پلٹ کر ننگا کریگی کیونکہ یہ مفادات کے جنگ لڑتے ہیں اگر ان کھوتاخور کی دلیل مان لی جاۓ کیونکہ انگریزی کی کمی ساتھ ساتھ ا ن میں عقل شعور کی بھی کمی ہے قاسم کی موت ۳ جنوری ۲۰۲۰ میں ہوٸی اور عمران خان کا دورہ امریکہ ۲۳ جولاٸی ،۲۰۱۹ ، کو تو کیا عمران خان نے سال پہلے ہی ٹرمپ کو خوشی کا اظہار کر دیا کہ قاسم کو مار دیا گیا ، لعنت دو نمبر گھٹیا سوچ کے مالک لوگ نیچ قسم کی حرکتیں کرنے والے لوگ کیا سمجھتے ہیں لوگوں کی عزت انکے ہاتھ میں غلط فہمی میں مبتلا ہیں عزت اور ذلت کا مالک اللّٰہ ہے خان ٹھیک کہتا تھا نہ یہ پڑھےلکھے ہیں اورنہ کوشش کرتے ہیں یہ دھندا میں نیم پاگل ہوگئے ہیں الٹی سیدھی ہانک رہےہیں اگر غور سے سنیں تو الٹا ٹرمپ نے خان کو ایران کا مخالف نہیں بلکے سلیمانی کا سپورٹر کہا ہے کے سلیمانی کے قتل پر میں نے ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی میں ایک ہفتہ گھر سے نہیں نکلا..