ٹرمپ کارڈ کا انتظار کرنے والے پلے کارڈ لے کر پھرتے رہیں گے، فیصل واوڈا

arain

Councller (250+ posts)
اچھا ہوا جہانگیر ترین جتنے لایا تھا اس سے کہیں زیادہ کچرا نکل گیا۔ ابھی بھی کچرا بھرا ہوا ہے پی ٹی آئی میں لیکن خان کو پرواہ نہیں تو قوم کو بھی کوئی پرواہ نہیں۔ سب صاف ہو جائے گا۔
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Jin ko ALLAH pa bharosa ho woh TRUMP sa umeed q lagain?
Tu bhi agar ALLAH sa umeed lagata tu itna Zaleeel na hota jitna roz hota ha. Khan tu nearly 2 sal sa undar ha, ALLAH bachanay wala ha warna tumharay Malik jo k BHARIAY hain kab ka us ko khatum kardaytay.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#گیلا_تیتر صاحب تو خود اپنے منہ سے تسلیم کرتے ہیں کہ انہی جرنیلوں کی باتوں پر اندھا دھند یقین کرتے تھے
 

Back
Top