Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جو سادہ لوح، احمق لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹرمپ کے صدر بن جانے سے اب عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے اور جو احمق ان درفنطنیوں کو بڑھاوا دے رہے ہیں، وہ اپنی ہی جنت میں پانچ مرلے کے کارنر پلاٹ میں رہائش پذیر ہیں
ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے ہیں، پاکستان کے نہیں، جو کسی قیدی کی سزا معاف کروا سکیں۔ اور یوں بھی پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکہ کا کیا کام ۔۔۔ "امریکی غلامی نامنظور" ۔۔۔
عمران خان پر کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اور چند ہی روز قبل امریکی محکمہ خارجہ بھی ایسے ہی سوال کے جواب میں اپنی یہی پالیسی دہرا چکا ہے۔
سو ٹرمپ بہادر بےشک تاریخ رقم کر کے دوبارہ امریکہ کے صدر بنے ہیں لیکن عمران خان جیل میں ہی رہیں گے، کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ٹرمپ صدر بنے لیکن عمران خان ختم شد ہی رہیں گے۔۔۔ !
https://twitter.com/x/status/1854073832950112476

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Uri6uzL.jpeg