Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک مقبول لیڈر سے نجات پانے کے لئے اس پر کئی مقدمے بنائے گئے ، مقدمات کے باوجود اسے الیکشن کی ریس سے نہ نکالا جا سکا تو ایک تربیت یافتہ شوٹر کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن رائفل کی گولی ٹرمپ کے کان کو چھو کر گذر گئی یہ خون آلود چہرہ ٹرمپ کا نہیں انکے مخالفین کا ہے جو آج شکست کھا چکے
https://twitter.com/x/status/1812312974905786414
ٹرمپ پر گولی چلی,حملہ آور موقع پر مارا گیا جبکہ مخالف بائیڈن نے مذمت کی اور کھل کر حمایت کا اظہار کیا ۔ عمران خان پر حملہ ہوا توعسکری ٹاوٹ لیگی حکومت نے مذاق اڑایا اور حملہ آور کو وکیل بھی اپنا کارکن مہیا کیاجبکہ اس معاملے میں ریاست کا مجموعی کردار انتہائی مشکوک نظر آیا۔
https://twitter.com/x/status/1812417058744975843
کچھ ن لیگیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ ڈرامہ ہے گولی کان کو چھو گئی ٹرمپ مکے دکھانے لگا وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ مقبولیت کی خاطر ایسا ہی حملہ عمران خان نے اپنے اوپر بھی کروایا
میرے ن لیگی دوستو سیاست میں مقبولیت بڑی چیز ہے اپنے لیڈر سے کہو کان پیش کرے
https://twitter.com/x/status/1812422969492160563

Last edited by a moderator: