Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسلام آباد کے تین حلقوں میں ہوئی دھاندلی کا کیس سننے والے جج طارق محمود جہانگیری کو کیس کی مزید سماعت سے روک دیا ۔
اسلام آباد کے 3 حلقوں کو اسلام آباد ہائیکورٹسے تحفظ مل گیا،،،ہائیکورٹ نے ٹریبیونل کو 3 حلقوں کا باقاعدہ ٹرائل آگے بڑھانے سے روکنے کا حکم،الیکشن ٹریبیونل ابتدائی معاملات سے متعلق کارروائی آگے بڑھا سکتا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق
ن لیگ کے اسلام آباد سے ارکان اسمبلی نجی محفلوں میں یقین سے کہتے ہیں کہ انکی نشستوں کو کچھ نہیں ہوگا تگڑی گارنٹی ہے، وہ درست ہی کہتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کے ہوتے انکی نشستوں کو کوئی خطرہ نہیں۔ فارم 45 پیش کرنے کا ٹنٹنا ختم، ٹریبیونل کو آگے کاروائی کرنے سے روک دیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1811347622885474791 https://twitter.com/x/status/1811362043502756123

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sBc1J2P.jpeg
Last edited by a moderator: