ٹیکسلا: بھاری بل ادا نہ کرسکنے پر غریب شخص نے اپنی زندگی ختم کرلی

bilaj11.jpg

پنجاب کے شہر ٹیکسلا تھانے کی حدود میں ڈھوک سادو کے علاقے کے مکین نے غربت سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

شہری کی بجلی کا بھاری بل ادا نہ کرنے کی استطاعت نہیں تھی,

خاندانی ذرائع کے مطابق دو بچوں کا باپ ملک طاہر گزشتہ چار ماہ سے بے روزگار تھا اور بجلی کے بل کی مقررہ تاریخ گزر جانے کی وجہ سے ڈپریشن تھا۔

ذرائع کے مطابق بل کی ادائیگی نہ کرنے پر ملک طاہر کی بھائیوں کے ساتھ بحث ہوگئی جس سے معاملات مزید خراب ہوگئے تھے

بدھ کو طاہر نے خود کو ایک کمرے میں بند کر کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

پولیس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی,ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش بھی شروع کر دی۔

گوجرانوالہ میں بجلی کے بھاری بھرکم بل کی ادائیگی کے معاملے پر جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا تھا, ڈسکہ میں خاتون نے بجلی کے بل کی وجہ سے خودسوزی کی کوشش بھی کی تھی
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Khoti da, ohna nu maarda jinhaan nay a halaat keetay nay... tairee khudkashi da kisay nu lun ve faida naheen... Inferior psychology has brought pakistan to this level. 🤬
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ابے بیوقوفو ان حرام زادوں گشتی زادوں نطفہ حراموں سے بدلہ لو جن کی وجہ سے یہ حالت ہوگئی ہے اس پیارے ملک کی
دراصل وہی حرام زادے اصل قومی مجرم ہیں
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ایک تو یہ بجلی نہ ہوئی آکسیجن ہوگئی۔
اور مرنے پر تیار ہیں مگر حق لینے پر تیار نہیں۔
پانچھ لوگ اپنا حق مانگنے پر آجائیں یہاں نظام کی پتلونیں بوٹوں تک گیلی ہوجائیں گی۔
 
Citizen X

Baat to sub ki sahi hai. Kam se kam us Amereeki fouji ki tara apnay aap ko wapda ke office ke samnay aag lagado. Aur media mein apna bayan record karawa do ke yeh qadam akhir kyun uthaya.

Us ka asar bohat door door tak phounch tak, international news mein bhi headlines ban ti.

WARNING! : Oh bhai anyone reading this please don't actually go and do this, as long as you are alive there is hope. Mayoosi kuffar hai. Woh waqt nahi raha to yeh bhi nahi rahe ga.
 
Back
Top