Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پارسل لانے میں دیر کیوں کی؟ بائیک رائڈر کی پٹائی،اسلام آباد میں خواتین پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئیں آپ بھی سنیں بائیک رائیڈر کی دہائی ۔
بائیک رائیڈر نے کہا کہ میرے موبائل کی چارجنگ ختم ہوگئی ، میں پہنچا تو خواتین پولیس اہلکاروں نے مجھ پر تھپڑوں کی بارش کردی اور گالیاں دینا شروع کردیں
بائیک رائیڈ کے مطابق ایک خاتون پولیس اہلکار نے سرکاری پستول مجھ پر تان کر کہا کہ گولی ماردوں گی۔
https://twitter.com/x/status/1871839644905832732
پارسل لانے میں دیر کیوں کی؟ بائیک رائڈر کی پٹائیاسلام آبا میں خواتین پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئیں
https://twitter.com/x/status/1871715800060768434

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mSbIJKq.jpeg