پارٹی صدر سے بات کریں، مسئلے حل ہو سکتے ہیں،سینیٹر نسیمہ احسان روپڑیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پارٹی صدر سے بات کریں، مسئلے حل ہو سکتے ہیں، مسائل کو مزید گہرا نہ کریں۔ بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں گفتگو کے دوران آبدیدہ ہو گئیں
https://twitter.com/x/status/1846895353205072280
بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان چادر و چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر سینیٹ اجلاس میں رو پڑیں۔ اختر جان مینگل کل ہنگامی طور پر پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1846903480801247440 https://twitter.com/x/status/1846911490743316564 ارکان کو پریشرائز کرتے ہوئے دیکھا ہے، لاجز کے باہر پندرہ پندرہ پولیس والوں کو کھڑے دیکھا ہے، یہ طریقہ اپنائیں گے تو کوئی جتنا بھی بے غیرت ہو ووٹ نہیں دے گا، مسئلہ حل نہیں کریں گے تو میں استعفیٰ دوں گا، سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، اے این پی
https://twitter.com/x/status/1846915893541892127 https://twitter.com/x/status/1846904575686529101
 
Last edited by a moderator:

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GYuE-hKXAAArLR8

This bastard is likely running the new terror campaign.
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
شرمناک! کل ریاض فتیانہ صاحب کی اہلیہ اسمبلی میں آبدیدہ تھیں اور آج محترمہ نسیمہ صاحبہ. الله سبحانہ صبر، جرات اور استقامت عطا فرمائے. آمین
عقل کل روز پاگل پن اور غلامی کے نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں. حالات کو اس نہج پر لے کر جا رہے ہیں جہاں عوام آپ اور انتظامیہ کے دیگر اہلکاروں اور انکی فیملیز کو بھی اسی طرح "مسنگ پرسن" بنانے پر مجبور ہو جائیں گے
عقل کل کے امریکا اور برطانیہ سے وعدہ وعید سے دنیا واقف ہے. بحوبی جانتے ہیں کہ منیر گینگ کو وہی ایس او پی دیے گئے ہیں جو عمر سلیمان اور حسنی مبارک کو دیے گئے تھے، لیکن پاکستان اور مصر کی عوام میں کچھ فرق ہے
 

Back
Top