Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
پہلے حافظ کے بوٹوں سے زبان تو ہٹاؤ اور اپنے ٨٠ کی دہائی سے ٢٠١٨ تک کے پاشے یاد کرو کس کس کے بوٹ نہیں چاتے تم نے .ابھی کل تمہارا خاقان عباسی بھی کہ رہا ہے میں وزیر اعظم نہیں تھا ملازم تھا .مگر بیغرت اب بیٹی سمیت بوٹ چاٹ رہا ہے
تمہاری اپروچ ماسوائے تنقید کے اور کچھ نہیں ۔ اور اگر ایک زبان بوٹ سے ھٹ بھی گئ تو ایک لمبی لائن ھے ۔معاملہ یہ ہے کہ کوئ لیڈر پیدا کرو ، موت کے کنویں میں بائیسیکل چلانے والا ایکروباٹ نہیں ۔