پانامہ لیک کا حل صرف چند گھنٹوں میں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا سولوشن یہ ہے کہ کچھ بھی ہو کچھ بھی ہو اس جمہوریت کا تسلسل نہ ٹوٹے اسی سے عوام کی جہالت دور ہو گی اور ان کی سوچ درست سمت پر چلے گی
میں مانتا ہوں کہ دیر لگنے سے مزید بربادی ہو گی مگر اس سے بربادی کا سورس ختم ہو گا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ستائیس منٹ کا واعظ سننے کا ٹائم نہیں ہے.

بہت اچھی بات اور نصیحت کے بھی صرف دو لفظ ہی قابل اثر ہوتے ہیں.