Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پانچ ماہ سے جیل میں قید شاہد حسن نے خط لکھا ہے کہ اسکی آنکھ ضائع ہو جائے گی اگر بروقت علاج نہ ہو سکا ۔آج انسداد دھشت گردی عدالت کے جج کو ٹرانسفر ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا لیکن ابھی تک کوئی نیا جج کیس سننے نہیں آ سکا ۔میری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے گزارش ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جلد کوئی جج بھیجیں تاکہ تمام اسیران کو عید سے پہلے رہائی مل سکے
https://twitter.com/x/status/1767977265021763833
https://twitter.com/x/status/1767978452202959314
https://twitter.com/x/status/1767982949943685226
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Zz1t67S/shahdih111.jpg