پاکستانیوں کیلئے خوشخبری: آئی ایم ایف نےپاکستان سے معاہدہ کرلیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Na tum nay 25000 say uper jana hai

Na Pakistani awam ka koi faida hona hai

Haan Tera Malik Bilo Raani Dunya ghoom lai ga

aur Teri malikaan London mai 2-4 flat zaroor lay lai gee

Tou idher hee khawar hota rahay ga

Chacha Basharat Rs. 25000 only.
میں نے ابھی ابھی ایک مھیشت کے ماہر کی رائے سنی ہے - اس کا کہنا ہے ڈالر بیس سے پچاس روپے سستا ہو گا اور اسی تناسب سے مہنگائی میں کمی ہو گی کیونکے ہر چیز ڈالر میں آتی ہے - اس سے بین الاقوامی انویسٹر کا اعتماد بحال ہو گا اسٹاک مارکیٹ اوپر جائے گی - آئی ایم ایف تو صرف ایک ارب ڈالر ہر تین مہینے بھد دے گا مگر اس کے ساتھ جڑے ایشین بینک ورلڈ بیک اور سعودیہ یو اے اے وغیرہ سب کی طرف سے قرض اس کنٹریکٹ کی وجہ سے رکے ہوئے تھے وہ سب ملیں گے اگلے چھ مہینے میں ملکی محیشت اور مہنگائی میں واضح فرق نظر آئے گا - محیشت مظبوط اور مہنگائی کم ہو گی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فی الحال یقین نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جیو نیوز کی خبر ہے ۔۔۔ جیو نیوز ایسے معاہدوں کی خبریں کوئی درجن سے زیادہ مرتبہ دے چکا ہے۔۔
Dunya news also reporting the same:
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ابھی ابھی ایک مھیشت کے ماہر کی رائے سنی ہے - اس کا کہنا ہے ڈالر بیس سے پچاس روپے سستا ہو گا اور اسی تناسب سے مہنگائی میں کمی ہو گی کیونکے ہر چیز ڈالر میں آتی ہے - اس سے بین الاقوامی انویسٹر کا اعتماد بحال ہو گا اسٹاک مارکیٹ اوپر جائے گی - آئی ایم ایف تو صرف ایک ارب ڈالر ہر تین مہینے بھد دے گا مگر اس کے ساتھ جڑے ایشین بینک ورلڈ بیک اور سعودیہ یو اے اے وغیرہ سب کی طرف سے قرض اس کنٹریکٹ کی وجہ سے رکے ہوئے تھے وہ سب ملیں گے اگلے چھ مہینے میں ملکی محیشت اور مہنگائی میں واضح فرق نظر آئے گا - محیشت مظبوط اور مہنگائی کم ہو گی
Bhai Investor ata hai Economic Stability and Rule of Law pai

Na kay choor dakoo kay Mulk main

Apnay Pakistani Invest nahe karna chahtay

bahir say koi nahee ana
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)

IMF reaches staff-level agreement with Pakistan on $3 billion stand-by arrangement​

Fy70dp-agAAoos6

“Only they forge the lie who do not believe in the signs of Allah.” (Surah an-Nahl 16:l05).
“...Surely Allah does not guide him who is extravagant, a liar.” (Surah Ghafir, 40:34).

Keep it up Khotha Beghairat. You are truly on the path to your own destruction.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

لو جی​

آج سے سوگ شروع یوتھیوں کا​

اب اس سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگز اور دوستوں سے معاہدے اب بہت اچھے سے ہونگے​

انشاء اللہ پاکستان ترقی کرے گا​

جلنے والے عمرانڈوؤں اور یوتھیئوں کا منہ کالا​

آئ ایم ایف نے ناک رگڑا رگڑا کر بھیک دے دی ہے۔
دوسرے ملک تب خوش ہوتے ہیں جب وہ تجارتی معدے کرتے ہیں یا ان کے خزانے میں پیسہ آتا ہے پاکستانی بھکاری بھیک ملنے پر ناچ رہے ہیں ۔
اس قرضے سے مسلہ حل نہیں ہوگا۔جلد ہی اور قرضہ لینا پڑے گا ۔معیشت ملکمک طور پر تباہ ہو چکی ہے اور اس کو ٹھیک کرنے کا کسی کے پاس کوئ آئیڈیا نہیں۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai Investor ata hai Economic Stability and Rule of Law pai

Na kay choor dakoo kay Mulk main

Apnay Pakistani Invest nahe karna chahtay

bahir say koi nahee ana
Bhai Investor ata hai Economic Stability and Rule of Law pai

Na kay choor dakoo kay Mulk main

Apnay Pakistani Invest nahe karna chahtay

bahir say koi nahee ana
اسی چور ڈاکو کی حکومت میں پچاس ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ آئی تھی زیادہ تر سی پیک کی شکل میں ان کی پچھلی حکومت میں - چور ڈاکو مہنگائی کو چار فیصد سے بھی کم پر لائے اور ڈالر سو کے قریب تھا - پچھلے ایک سال میں ڈالر بڑھنے کی دو وجوہات تھیں - پہلی خان حکومت امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ چھوڑ گئی ، ریکارڈ امپورٹ سے ڈالر مارکیٹ سے ختم ہو گئے اور ڈالر تیزی سے اوپر جانے لگا - دوسری وجہ خان کی سڑکوں پر دھما چوکڑی تھی جسے سیاسی عدم استحکام کہتے ہیں -
اب سیاسی عدم عدم استحکام اتنا نہیں رہا -ایک تو اسمبلی اپنی مدت پوری کر رہی ہے دوسرا خان اب اس پوزیشن میں نہیں کہ سڑکیں چوراہے بند کرے - لوگوں کو تقریبا یقین ہو گیا ہے کہ کسی بھی طرح اسی سیٹ اپ کو دوبارہ لایا جائے گا - اب آگے بہتری ہی بہتری ہے البتہ شہباز کی اس بات پر مجھے یقین نہیں ہے کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہے ، نو مہینے میں مہیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہونی ممکن نہیں ہے -