پاکستانی اداروں کی لوٹ سیل لگنے والی ہے۔ زبیر علی خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستانی اداروں کی لوٹ سیل لگنے والی ہے۔ پاکستان کے بیس اداروں کی نجکاری کا منصوبہ تیار ہورہا ہے، پہلے پاکستان کے اداروں کو تباہ کرو پھر اپنے فرنٹ مینوں کے ذرئعے خرید لو۔۔۔ اس بار بولی عبدالعلیم خان لگائیں گے۔۔۔ یا اللہ اس ملک پر رحم کر

https://twitter.com/x/status/1768569273977352507 https://twitter.com/x/status/1768872325980553377
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ویسے یہ ایک اچھا قدم ہے۔۔ یہ ادارے ملک کا بے تحاشہ نقصان کر رہے ہیں بہتر ہے ان سے جان چھڑا لی جائے
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ ایک اچھا قدم ہے۔۔ یہ ادارے ملک کا بے تحاشہ نقصان کر رہے ہیں بہتر ہے ان سے جان چھڑا لی جائے
This will be the good act but don’t sell it for under price 🤔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یار اگر ڈسکاؤ نٹ اچھا مل رہا ہے تو مجھے بھی ایک ادارہ دلوا دو میں آئی آیس آئی مین زیادہ انٹرسٹ ہوں وہ اس لئے کہ میں نے گنجوں مرداری اور ڈیزل کو ننگا کر کے انکے پچھواڑے پر سوٹیاں مر وانی ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
When Muftah Ismael was the Minister of Finance, he said that whoever buys PIA will get a steel mill for free.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PIA,Steel Mill and other government corporations were profitable but they became loss making due to corruption,mismanagement and wilful neglect.Who allowed them to continue making losses?.Why weren’t they privatised earlier?
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
This will be the good act but don’t sell it for under price 🤔
یہ سب ادارے اور خاص طور پر پی ائی اے مائنس میں جا رھے ہیں ان کے واجبات اتنے زیادہ ہیں کہ انکو خریدنے کے لیے اپ کو بجائے کچھ لینے کے شاید جیب سے کچھ دینا پڑے گا
ایک ایوریج جہاز کے لیے ٹوٹل 25 ادمی فی جہاز ملازم درکار ہوتے ہیں جبکہ پی ائی اے میں ان کی تعداد تقریبا 130 فی جہاز ہے۔
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
یار اگر ڈسکاؤ نٹ اچھا مل رہا ہے تو مجھے بھی ایک ادارہ دلوا دو میں آئی آیس آئی مین زیادہ انٹرسٹ ہوں وہ اس لئے کہ میں نے گنجوں مرداری اور ڈیزل کو ننگا کر کے انکے پچھواڑے پر سوٹیاں مر وانی ہیں
وہ تو پہلے سے بک چکے ہیں
اب آپ کو خریدنے کے لئے اصلی مالکوں سے
بات کرنی پڑے گی