پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بڑی کامیابی، بھارتی منصوبہ بے نقاب

14indianarmyyyy.jpg

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کامیابی حاصل کرتےہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کےمنصوبے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کا ایک پورا ڈرامہ تیار کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے فالس فلیگ کارروائی کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لائن آف کنٹرول پر سیکٹر پونچھ کے علاقے میں اس منصوبے جو تیار کرنے والے افراد میں شامل تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا ہے، 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ بشیر، عالم اور اسلم اس منصوبے کے اہم کردار ہیں، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کریں گے جبکہ 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کےدستے گھات لگاکر جعلی برآمدگی دکھائیں گے۔

منصوبے کے تحت مقامی افراد کی مدد سے جشکوال سے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے مقبوضہ وادی میں داخلے کی کوشش کی جانی تھی، پھر علاقے میں واقع کسی مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے دکھانا ہے، آپریشن کے بعد بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی کا ڈرامہ بھی رچائے گی تاکہ دنیا بھر میں پاکستان میں دراندازی کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے، تاہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے پہلے ہی پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پورے اسکرپٹ کو بے نقاب کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا فالس فلیگ نہیں رکھ کر دے گا۔۔۔ قوم کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

جو بےغیرت میاں بیوی کے پاک رشتے کی وڈیوز بنا کر لوگوں میں غیر قانونی اور غیر شرعی طور پھیلا رہے ہیں ،وہ یے کیوں بھول رہے ہیں کہ یے حلال زادے اسی مرحلے سے گذر کر چھاونیوں تک پہنچے ہیں ( یا تو پھریے محلے کی پیداوار ہیں ؟ )
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
They wants to show that they can perform other tasks aparts from running porn videos dot com.

باجوے اور اسکے حرامی ٹولے کی حرامزگیوں کیوجہ سے عوام فوج کے کسی بھی "کارنامے" پہ یقین کرنے کو تیار نہیں خواہ یہ۔کچھ بھی کر لے۔۔

بنگالی تو نفرت کرتے ہوئے جدا ہوگئے لیکن پاکستانی عوام پاکستان میں رہتے ہوئے ان سے نفرت کرتی رہیگی۔۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
14indianarmyyyy.jpg

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کامیابی حاصل کرتےہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کےمنصوبے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کا ایک پورا ڈرامہ تیار کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کے ذریعے فالس فلیگ کارروائی کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے لائن آف کنٹرول پر سیکٹر پونچھ کے علاقے میں اس منصوبے جو تیار کرنے والے افراد میں شامل تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا ہے، 93 انفینٹری بریگیڈ کے ایجنٹ بشیر، عالم اور اسلم اس منصوبے کے اہم کردار ہیں، ڈی ایس پی پریشنا اس فالس فلیگ آپریشن کو سپروائز کریں گے جبکہ 93 بریگیڈ کی ڈوگرا رجمنٹ کےدستے گھات لگاکر جعلی برآمدگی دکھائیں گے۔

منصوبے کے تحت مقامی افراد کی مدد سے جشکوال سے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرکے مقبوضہ وادی میں داخلے کی کوشش کی جانی تھی، پھر علاقے میں واقع کسی مسجد کے قریب اس کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے دکھانا ہے، آپریشن کے بعد بھارتی فوج اور پولیس جعلی برآمدگی کا ڈرامہ بھی رچائے گی تاکہ دنیا بھر میں پاکستان میں دراندازی کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا جائے، تاہم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے سے پہلے ہی پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس پورے اسکرپٹ کو بے نقاب کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔
en ke baree kamyabi apney country ku loot ker khana hey...ye sub drama hey
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
Bullshit Drama , every other week come with this kind of Bullshit stories -- we donot need INDIA we are enough to DESTROY ourselves !!!!!!!!!!!!!!!!! PERIOD
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Bakwas kartee heen... all they can do is pimp actresses, make naked videos and abduct thr own people. India ke samnee pant gelli ho jati hee in dalno ke. India dosent need to, we r doomed by our own army any way.
 
cisco

Senator (1k+ posts)
Army
ISI
Generals
Army
Army is real traitor
Generals ( Dogs of Hell ) are real enemy who are working for others and not for Pakistani people
 
1337

Citizen
Beware of this Raja character, In the near future, you will see him praising the same people aka rogue army.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The nation doesn't take any pride in such gimmicks now. They are disappointed with the illegal regime change and their sense of freedom, security, dignity and pride is already shattered.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Army does not let any institutions heal and grow. To keep PMA grown MATIULLAH JAANS in the real power they gang up and rape country thinking it as general naani and try every brothel position in which 50% FA PASS clowns can enjoy

Bengalis did the very right things with the MADARCHOWDS
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan jis maqsad ke liye banaaya gayaa tha woh maqsad aaj koi jaanta hi nahin hai. na hi koi us rah ko jaanta hai jis per chal ker is mulk ko woh riyaasat banana tha. na jaane kab se ye haraami log apni tabahi aur barbaadi ko awaazen de rahe the magar ab woh tabahi aur barbaadi aakhire kaar aa hi gayee hai in ke liye.
 
Back
Top