پاکستانی بینکوں کے پاس ڈالر ختم ہو گئے، دیوالیہ ہونے کا خطرہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خیر مبارک ککڑی بارودی سرنگییں بچھانے کا منصوبہ کام نا کر سکا۔
پی ٹی آئی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں جو بچھا کر گئے تھے وہ کامیاب رہیں؟ منافق پٹواری
03606A40-9C93-406C-AFA5-D46E8C099704.png
F4DF34A7-9852-41BB-9467-CEF33F294990.jpeg
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
this aaya specialy fits for Pakistanis ... Thank you Allah for punishing this Nation !!!

لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَ مِنۡ خَلۡفِہٖ یَحۡفَظُوۡنَہٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوۡا مَا بِاَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اِذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِقَوۡمٍ سُوۡٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَہٗ ۚ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ مِنۡ وَّالٍ ﴿۱۱﴾

ہر شخص کے آگے اور پیچھے اس کے مقرر کیے ہوئے نگراں لگے ہوئے ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی دیکھ
بھال کر رہے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی ۔ اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی ، نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مددگار
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager Pakistan default karta hay to awaam ko chahiey mulk ka nizaam apney hatho mein lay le, jitney bhi corrupt judges, Generals, Beurrocrate, Politician hain sub ko chun chun kay latkaya jay, kisi ko muaaf na kia jay, Jaati Umra, Bilawal House or jitney corruption kay paisey se baney hain sub ko aag lagai jay
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
منے دو چار خبریں خود پڑھ لیا کرو تاکہ یہ چولیں نا مارنی پڑیں، اب میں تمھیں بیٹھ کر اخبار سنانے سے رہا۔۔۔
پچھلی حکومت جب ۲۰۱۸ میں آئی تھی تو آج سے زیادہ بارودی سرنگوں کا سامنا تھا۔ اس وقت تو تیرا منافق بغض عمران کیڑا نہیں پھڑکا
تب خبریں نہیں پڑھتا تھا ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اخبار والوں نے آج تک سچ کب لکھا ھے؟؟؟

آپ سے امید ھے کہ سچ بتائیں گے
اخبار والے آج سارا ملبہ پچھلی حکومت پر ڈال رہے ہیں لیکن جب پچھلی حکومت آئی تھی تو سارا ملبہ اس سے پچھلی حکومت پر ڈالنا بھول گئے کیونکہ منہ میں اربوں روپے اشتہارات کی ہڈی ڈلی ہوئی تھی
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
منے دو چار خبریں خود پڑھ لیا کرو تاکہ یہ چولیں نا مارنی پڑیں، اب میں تمھیں بیٹھ کر اخبار سنانے سے رہا۔۔۔
کیا آپ بجلی پیٹرول اور ڈیزل پر دی جانے والی سبسڈی کو “سرنگیں” کہہ رہے ہیں، یا کچھ اور ؟؟؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ بجلی پیٹرول اور ڈیزل پر دی جانے والی سبسڈی کو “سرنگیں” کہہ رہے ہیں، یا کچھ اور ؟؟؟
پٹواری حکومت ۲۰۱۸ میں امپورٹرز کو اربوں ڈالرز کی سبسڈی دے رہی تھی۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر ختم ہو کر ملک دیوالیہ ہو رہا تھا۔ مگر پٹواریوں کو وہ بارودی سرنگیں نظر نہیں آئی کیونکہ اخبار نے نہیں بتایا تھا
Meme
B626597B-0180-4946-B93D-DE327A55496D.jpeg
24516A56-8ADD-4651-97E2-51AD7A1138B5.jpeg
56184F54-767C-4EF1-8416-459F25934679.png
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Ager Pakistan default karta hay to awaam ko chahiey mulk ka nizaam apney hatho mein lay le, jitney bhi corrupt judges, Generals, Beurrocrate, Politician hain sub ko chun chun kay latkaya jay, kisi ko muaaf na kia jay, Jaati Umra, Bilawal House or jitney corruption kay paisey se baney hain sub ko aag lagai jay
pakistani awam ko tu nahi pata haan albata Punjab ke 99% log bhaag kar Europe main asylim claim karne aa jain ge !!! Gharatmand to Sri lanka ke log hain jo bhagay nahin mushkil halat main.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
پچھلی حکومت جب ۲۰۱۸ میں آئی تھی تو آج سے زیادہ بارودی سرنگوں کا سامنا تھا۔ اس وقت تو تیرا منافق بغض عمران کیڑا نہیں پھڑکا
تب خبریں نہیں پڑھتا تھا ؟
بھینگی ککڑی سی پیک کے تحت ملنے والے چائنہ کے قرضوں کے اپنے
pros and cons
ہیں وہ کتنے
sustainable
ہیں یہ الگ بحث ہے اس سے سروکار نہیں ہے۔ بات اس سبسڈی کی ہو رہِی ہے جو حکومت جاتا دیکھ کر جان بوجھ کر آئی ایم ایف سے معاہدوں کے برعکس دی گئی ہے
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
acha hai ke Pakistan default ho jaye in punjab aur sind ke logon esa sabaq milna chayea ke qyamat tak yea choron aur dakoon ko vote dene se pehle 1000 bar soche ... Allah kare petrol 1000PKR ho jaye ... keema walay naan par vote dene walon ko sabaq milna chayea.
Inshallah only then the robbers will go away
 

eccentric

MPA (400+ posts)
تم فکر نا کرو ککڑی، اگست میں آئی ایم ایف سے قسط جاری ہو جائے گی۔
It's just 1bn, pinch of salt, nothing will change, hard for you and patwari class establishment to understand is once the confidence is gone and market is gravely disappointed, nothing can stop further downfall. Things will go from worst to shithole. On top of that after energy squeezing measures export is bound to fall, plus Overseas are disappointed and almost demoralized, things will go further south. Tighten ur seatbelts, patwari ship is about to hit the iceberg and sink into darkness.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بات اس سبسڈی کی ہو رہِی ہے جو حکومت جاتا دیکھ کر جان بوجھ کر آئی ایم ایف سے معاہدوں کے برعکس دی گئی ہے
کھوتے جب تیری پٹواری حکومت نے ۲۰۱۸ میں حکومت جاتا دیکھ کر اربوں ڈالر کی سبسڈی سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کیا ہوا تھا (تاکہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہ پڑے) وہ کیا پٹواری حلال سبسڈی تھی کمینے؟
09730D01-571B-4FC8-93E0-4077F96F81DF.jpeg
62A5AE8E-D3D5-4974-95BB-B8C54817170A.png
 

Meme

Minister (2k+ posts)
کھوتے جب تیری پٹواری حکومت نے ۲۰۱۸ میں حکومت جاتا دیکھ کر اربوں ڈالر کی سبسڈی سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کیا ہوا تھا (تاکہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ نہ پڑے) وہ کیا پٹواری حلال سبسڈی تھی کمینے؟
جاہل ککڑی ایک ہی بات دہرا رہی ہے۔ ڈالر کو فری فال چھوڑنے کے بجائے کنٹرول کرنا ڈار کی پالیسی کا حصہ تھا وہ الگ بحث ہے کہ اس کا
long term
میں کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان۔۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل ککڑی ایک ہی بات دہرا رہی ہے۔ ڈالر کو فری فال چھوڑنے کے بجائے کنٹرول کرنا ڈار کی پالیسی کا حصہ تھا وہ الگ بحث ہے کہ اس کا
long term
میں کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان۔۔۔
کنٹرول کرنا؟ کیا ڈالر کی قیمت بغیر کسی نقصان کے مفت میں کنٹرول ہو جاتی ہے؟ ایسے تو پھر امپورٹڈ حکومت بھی موجودہ ڈالر و پٹرول کی قیمت مفت میں کنٹرول کر لے جیسے اسحاق ڈار نے کی تھی
 

Meme

Minister (2k+ posts)
It's just 1bn, pinch of salt, nothing will change, hard for you and patwari class establishment to understand is once the confidence is gone and market is gravely disappointed, nothing can stop further downfall. Things will go from worst to shithole. On top of that after energy squeezing measures export is bound to fall, plus Overseas are disappointed and almost demoralized, things will go further south. Tighten ur seatbelts, patwari ship is about to hit the iceberg and sink into darkness.
Ah poor desperate fucks...

ہَزاروں خَواہشیں ایسی کہ ہر خَواہش پہ دَم نکِلے
بُہت نکِلے میرے اَرمان لیکن پھر بھی کم نکِلے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
کنٹرول کرنا؟ کیا ڈالر کی قیمت بغیر کسی نقصان کے مفت میں کنٹرول ہو جاتی ہے؟ ایسے تو پھر امپورٹڈ حکومت بھی موجودہ ڈالر و پٹرول کی قیمت مفت میں کنٹرول کر لے جیسے اسحاق ڈار نے کی تھی
چول ککڑی میں نے تو اسحاق ڈار کی پالیسی پہ بات ہی نہیں کی کہ ڈالر کو قابو کرنا ٹھیک تھا یا غلط۔۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
If they get $$ from IMF.. Even then Pakistan will face worst in coming days..Nuetrals sahib mulk ki bajay apni anaa..naak ka khial rakh rehay hain...