پاکستانی جمہوریت میں کامیابی صرف 'زرداری سیاست' کو ملے گی

15zardarissaat.png

سینئر تجزیہ کار و صحافی کامران خان نےکہا ہے کہ پاکستان جمہوریت میں کامیابی صرف زرداری سیاست کو ملے گی جبکہ عمران خان سیاست کو صرف عوامی مقبولیت حاصل ہوگی ، اقتدار نہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ ترین وی لاگ میں کامران خان کا کہنا تھا کہ کل کے صدارتی انتخابات کے بعد یہ ثابت ہوا کہ پاکستانی جمہوریت میں کامیابی صرف زرداری سیاست کو ملے گی، عمران خان سیاست عوامی مقبولیت دے گی مگر اقتدار کی حقدار صرف زرداری سیاست ہوگی، نا صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی میڈیا بھی یہ گواہی دے رہا ہے کہ الیکشن 2024 کا شفافیت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بے شک عمران خان کی عوامی مقبولیت آسمان چھو رہی ہے مگر وہ قید کاٹ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو چاہے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے زیادہ ووٹ ملے مگر پھر بھی یہ جماعت اقتدار سے کوسوں دور ہے۔

https://twitter.com/x/status/1766805000045428891
کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ پی پی پی نے کل صدارتی الیکشن کے الیکٹوریل کالج میں پی پی پی کے حصے میں آنے والی نشستوں سے تین گنا زیادہ یعنی چار سو گیارہ ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی بمشکل اپنے 181 ووٹ ہی حاصل کرسکی، قومی اسمبلی میں صرف 54 نشستیں رکھنے والی پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری ، عارف علوی کی طرح نمائشی نہیں بلکہ طاقتور صدر مملکت ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کی سندھ اور بلوچستان میں حکومتیں، پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گورنر ہوں گے، شہباز شریف حکومت اپنی بقا کیلئے ہمیشہ زرداری حمایت کی طلبگار رہے گی، بھولیں نہیں یہ وہی زرداری ہیں جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو للکارتےہوئے اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کی تھی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ پاکستان میں مسند اقتدار تک پہنچنے کیلئےعوامی مقبولیت کی نہیں بلکہ زرداری سیاست کی ضرورت ہوتی ہے، زرداری صاحت نے کمال ہوشیاری سے اسٹیبلشمنٹ کا اعتمادجیتا، دوسری جانب عمران خان نے اپنی سیاست کو آئیڈلزم کی بھینٹ چڑھادیا ہے، عمران خان کی کامیابی ایک عوامی انقلاب کی منتظر رہے گی ، مسند اقتدار تک پہنچنے کیلئے ابتدائی اسباق' زرداری سیاست' سے سیکھنے چاہیے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں اقتدار صرف ڈنڈے یعنی طاقت کہ استعمال یا چوت چالاکیوں سے ہی ملتا ہے اور عمران خان ان دونوں چیزوں سے محروم ہے. عمران خان کا دوبارہ اقتدار میں آنا پاکستان کہ زمینی حقائق کہ مطابق ناممکن لگتا ہے
 

Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Arif Alvi became a President through Democracy
Asif Zardari became President not through Democracy

and thats the unfortunate Dilemma of these Dumb Phucks 😭
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Chootiyo, Nooniyo, Bootiyo Haramiyo ...
Imran khan apnay liay nahi balki tumhein Janwar say Insaan bana,ney k itni maghaz maari, jaan maari kar raha hai.
Lekin tum haraam k pillo..... sudharnay ka naam hi nahi letey.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Zardari nay bhe kea game kheli hai Patwaryon kay saath. Nawaz PM bhe nahe bana aur ye Sadar bhe ban gaya. Ab daikhtay jao ye noon leak kay sath karta kea hai.

I have been saying it all along that Zardari never forgot what Nawaz and PMLN did to him in jail. He will make sure Noon is no more

Enjoy the show Patwaryon 🤣 🤣 🤣
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Kamran Khan is a Chameleon who always sets the sail of his boat according to the wind direction.
so just ignore his meaningless analysis.
 

samy99

Minister (2k+ posts)
I like to mention and apologize to sharif family and asif zardari family for my outburst against them. sometimes i did cross the red lines which i now believe too much but anyway i like to say sorry and apologize to both families and others i spoke nonsense but it wont happen in future --promise. i still regret what i said agains them in the past, please accept my apology thanks.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
I like to mention and apologize to sharif family and asif zardari family for my outburst against them. sometimes i did cross the red lines which i now believe too much but anyway i like to say sorry and apologize to both families and others i spoke nonsense but it wont happen in future --promise. i still regret what i said agains them in the past, please accept my apology thanks.
سر یہ نامکمل ہے اس میں نومئی کے فالس فلیگ اور کالی سنڈی محسن نقوی کے فالس فلیگ ڈرامے کئ مزمت اور پیُ ٹی آئی سے لاتعلقی کے بغیر آپکا یہ بیان حلفی نا مکمل ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے زرداری نے وزارتیں نا لے کر بھی اپنے کالے بچے کالی سنڈی کالے شاہ کنجر جونئیر مثلئ میراثی چوڑے زانی شرابی حرامی نو دولتئے محسن نقوی فور سٹار دلے
کو اپنا پراکسی وزیر بھی بنوا لینا ہے
اور عوام کو کہے گا کہ میرا تو کوئی وزیر ہی نہیں۔ لیکن
اس کالئ سنڈی گشتی سپلائر محسن نقوی کی موجودگی
بتادے گی کہ زرداری کے اور کون کون سے پراکسی وزیر بنیں گے