پاکستانی سٹاک مارکیٹ اور پٹواری لوجیک

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
investors.jpg

آج سبع اس فورم کے ایک نہایت پڑھے لکھے اور سمجھدار ممبر سید امام حیدر ٹورونٹووی نے ایک تھریڈ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ پر غیر یقینی صورت حال کا بہت برا اثر پڑتا ہے مگر حیرانی کی بات ہے کہ پاکستان میں سیاسی کڑمس کا پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر الٹا اثر پڑ رہا ہے - اس پر امام صاحب نے سب سے انگریزی میں راے مانگی تھی - مگر مجھے افسوس ہوا کہ سواۓ سات کومنٹس کے اس تھریڈ کو کوئی پزیرائی نہیں - میں نے بھی "کوا چلا ہنس کی چال" کے مطابق سوچا کہ اپنا پٹواری تھیسز پیش کروں اور سب سے راۓ مانگوں کہ آخر اس کے پیچھے کیا راز ہے - میرا تھیسز یہ ہے
پاکستان کا امیر طبقہ کرپٹ اور بے ایمان ہے - اور اسی طرح پاکستان کی سیاست بھی بے ایمانوں کے ہاتھوں کی کھلواڑ ہے - ان میں واحد ایمان دار عمران خان ہے جو اس کرپٹ مافیا کو چلنج کرتا رہتا ہے - اب یہ واحد ایمان دار خود فورن فنڈنگ اور زکات چوری کی کڑکی میں پھنس گیا ہے اوپر سے پانامہ کیس میں بھی شرمندگی کے سواۓ کچھ ہاتھ اتا نہیں نظر اتا - ہو سکتا ہے کہ پاکستانی کرپٹ امیر طبقہ یہ سوچتا ہو کہ واحد کھپی تو عمران خان ہے اور وہ ان کڑیکیوں سے نکلتا نظر نہیں اتا اس لئے آگے سٹیبلٹی ہی سٹیبلٹی اور کرپشن ہی کرپشن ہے - اس لئے وہ خوش ہو کر سٹاک مارکیٹ میں کھلا پیسہ پھینک رہے ہیں جس سے سٹاک مارکیٹ اوپر سے اوپر جا رہی ہے

آپ کی کیا راے ہے ؟
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Brother please shed some light on Qatri letter as a money trail evidence? No PMLN supporter on this forum is convincing with legality of this money trail.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Well they have shown a trail. Now let the supreme court walk on this trail and let them see if it reaches the destination or not.
Zara sabur kar len. Men kitne dinon se yehi keh raha hun keh munh se lufz pekr kur insafi hone ha sboot na deen.
Aaap is thread pur apna tubsra karen

Brother please shed some light on Qatri letter as a money trail evidence? No PMLN supporter on this forum is convincing with legality of this money trail.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
بازار حصص میں تیزی یا مندی کب سے ملک میں ترقی یا شفافیت کا پیمانہ ہونے لگا ؟
آپکا شروع کردہ دھاگہ تبصرے سے زیادہ ایک نونی کا عمران خان پر روایتی طنز محسوس ہوتاہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی کچھ اسے ہی ہے ---- پر میں نے کہا نے کہ کوا چلا ہنس کی چال کے مطابق میں نے تھریڈ بنایا ہے - اگر اپ نے امام صاحب کا تھریڈ پڑھا ہو تو اپ میری پریشانی کو سمجھ جاہیں گے
اس فورم اور سوشل میڈیا کو جس طرح ڈس انفورمیش پھیلانے کے لئے استمعال کیا جاتا ہے اور لوگوں کو جھوٹ گھول کر پلایا جاتا ہے یہ تھریڈ اسی طرح کا مشروب سمجھیں تا کہ اس کے آفٹر ٹیسٹ کے اثرات کچھ سمجھ سکیں
ایمان داری سے بتایں کہ میری بات سمجھ آئ ہے نا اپ کو

ایمانداری سے میں آپکی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ شائد اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے وہ دھاگہ نہیں دیکھا جس کی طرف آپکا اشارہ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لنک یہ ہے - اس میں پاکستانی عوام کو ڈھکن کہا گیا اور حکومتی کشتی کی ڈاواں ڈولی پر جس طرح زور دیا گیا - اس کی پنچ سٹرینتھ کو شاید اپ محسوس کر لیں
میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر ہمارے اقتصادی اشاریے اچھے نظر آ رہے ہیں - ورلڈ بینک نے اس پر اپنی موهر سبط کر دی ہے اور ٹرانسپرنسی انٹرنشنل نے ملک کو بہتر طرف جاتا دکھا ہی دیا ہے تو اس پر خوش ہو - چھ جائے کہ اس پر اپنے بغض کی الٹیاں کرو

http://www.siasat.pk/forum/showthre...05;ارکیٹس
ایمانداری سے میں آپکی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ شائد اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے وہ دھاگہ نہیں دیکھا جس کی طرف آپکا اشارہ ہے
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Brother please shed some light on Qatri letter as a money trail evidence? No PMLN supporter on this forum is convincing with legality of this money trail.
Buttni to bol rhe hy k "Money Trail Submitted, Open & Shut Case"

  • میں نکاح میں ہوں کسی اور کے میرا کفیل کوئی اور ہے ، مریم صفدر/نواز اپنے قطری کو یاد کرتے ہوۓ
  • [hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol: