Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
9مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا، جو کام ملک کے ابدی دشمن 75 سال میں نہ کرسکے وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے اس گروہ نے کر دیکھایا ہے، آئی ایس پی آر۔۔!!!
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا، آئی ایس پی آر
شرپسند عناصر نتائج کے اب خود ذمے دار ہوں گے، آئی ایس پی آر
عمران خان کو قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا، آئی ایس پی آر
مذموم منصوبہ بندی کےتحت پیدا کی گئی اِس صورتحال سے یہ گھنائونی کوشش کی گئی کہ آرمی اپنا فوری ردعمل دے جس کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکے، فوج کے میچور رسپانس نے اس سازش کو ناکام بنا دیا، آئی ایس پی آر
ہمیں معلوم ہے یہ PTI کی کچھ شرپسند لیڈر شپ کی منصوبہ بندی تھی، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1656285464372867074
https://twitter.com/x/status/1656284500320452611
https://twitter.com/x/status/1656284092990648322

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/thumb_cache/custom-862320.jpg
Last edited by a moderator: