پاکستانی فوج و اسٹیبلشمنٹ کے مطابق رچرڈ گرینل اصلی بندہ ہی نہیں

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1870660188287746139
https://twitter.com/x/status/1870694652728508495
https://twitter.com/x/status/1871215437008298334
wmremove-transformed.jpg
 
Last edited by a moderator:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

ان بیچاروں نے پلاٹ بیچنے اور یورپ میں فارم ہاؤس اور پراپڑیاں بنانے کے علاوہ کوئی کام کیا ہو تو ان کو پتہ ہو دنیا کیسے کام کرتی ہے۔ رتی برابر بھی ان کی دنیا میں اوقات نہیں اور چائینہ کے مزائیل پینٹ کر کے دوسروں پر شو مارتے ہیں

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj aur Asim Yazeed ki Phat---- pari hai. If Trump took it personally then these bastards will shit in their Pants and will disown Asim Yazeed.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

ان بیچاروں نے پلاٹ بیچنے اور یورپ میں فارم ہاؤس اور پراپڑیاں بنانے کے علاوہ کوئی کام کیا ہو تو ان کو پتہ ہو دنیا کیسے کام کرتی ہے۔ رتی برابر بھی ان کی دنیا میں اوقات نہیں اور چائینہ کے مزائیل پینٹ کر کے دوسروں پر شو مارتے ہیں

اب تو ان کی ہر چیز مشکوک لگتی۔
مثلا
دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی ؟؟۔ واقعی۔
جے ایف تھنڈر ؟؟ نامی چائنا کے مال ۔ ہرا رنگ کرکے پر اپنا نام دے رکھا ہے ۔۔
چائینز ۔کورین میزائلوں کو رنگ کر کے ۔غوری۔شاہین اور پتا نہیں کون کونسے نام ۔
اب تو شک ہو رہا ہے پتہ نہیں شاید کسی پلاسٹک کے کھلونے کو ایٹم بم بنا کر قوم اور دنیا کو پھدو بنا کر رکھا ہوا ہے۔
 
جے ایف تھنڈر تو چائینہ کی اپنی ایئر فورس نے نہیں لیا
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
اب تو ان کی ہر چیز مشکوک لگتی۔
مثلا
دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی ؟؟۔ واقعی۔

جے ایف تھنڈر ؟؟ نامی چائنا کے مال ۔ ہرا رنگ کرکے پر اپنا نام دے رکھا ہے ۔۔
چائینز ۔کورین میزائلوں کو رنگ کر کے ۔غوری۔شاہین اور پتا نہیں کون کونسے نام ۔
اب تو شک ہو رہا ہے پتہ نہیں شاید کسی پلاسٹک کے کھلونے کو ایٹم بم بنا کر قوم اور دنیا کو پھدو بنا کر رکھا ہوا ہے۔
The top spy Faiz , they came to know after 2 plus years that he was traitor?
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی فوج و اسٹیبلشمنٹ کے مطابق رچرڈ گرینل اصلی بندہ ہی نہیں​

JAB POORA DAY GA TOU COMPANY KO LUG PATTA GAYE GA KA BANDA HAY YA NEHAIN. 🤣
 
Back
Top