"مقابلے کے امتحان میں شریک طلبا اور دوستوں کیلئے یہ معلومات انتہائی مفید ہو سکتی ہیں۔ کئی بار سوال ایسا بھی آتا ہے کہ فلاں ادارے کے سربراہ یا عہدیدار کا نام بتائیں۔ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی نمبر ضائع ہو جاتے ہیں۔یہ ایک معمولی سی کوشش طلبا کے فائدے کیلئے کی گئی ہے۔ گزارش ہے کہ اس فہرست میں تھوڑی بہت غلطی کی گنجائش موجود ہوسکتی ہے لیکن زیادہ تر تفصیلات درست ہیں۔ پھر بھی آپ کراس چیک کر سکتے ہیں۔
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
ڈی جی نیب لاہور، میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات -- بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب -- میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
چئیرمین نادرا ، بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے -- ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔
این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر
ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی -- فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
ممبر ،، ائیر مارشل احمر شہزاد
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس -- میجر جنرل عارف ملک
ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس -- میجر جنرل ظفر الحق۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن۔
ممبر-- میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔
اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
چئیرمین PTA--- میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
وزارت دفاعی پیداوار -- سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے --- بریگیڈئیر امجد علی
نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
جامعہ کشمیر وائس چانسلر --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال۔
(آپ کا حال ہی میں 6 دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا۔ آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)
ریکٹر NUST --- لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا -- میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد
چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
چئیرمین FPSC ,, کیپٹن زاہد سعید
چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ،، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار -- سفیر مالدیپ
جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی --- سفیر اردن
میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
میجر جنرل ریٹائرڈ نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
میجر جنرل ریٹائرڈ راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا۔
کھیلوں کے سرکاری ادارے:
کرنل ریٹائرڈ آصف زمان (ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)
یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
"جنرل، کرنل " نالج کی اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔

"
copied