Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
آخرِ کار جرآت و عزم کا پیکر پاکستانی فوج نے چھہتر سال بعد بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی سرحد سے چند گز کے فاصلے پر واقع بہاولنگر میں ایک تھانے کو فتح کر لیا . اپنی نوعیت کی پہلی فتح کے دوران دوبدو جنگ میں ہماری بہادر فوج نے دشمن کے سپاھیوں کی ڈنڈوں اور رائفل کے بٹوں سے زبردست پھینٹی لگائی اور فتح کے بعد تھانے کا سارا سامان مال غنیمت جان کر چوری کر کے لے گئے
آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق اس پہلی اورعظیم فتح پر فوج کے سپہ سالار نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور حملہ آور تمام فوجیوں کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان کیا