پاکستانی لڑکیوں کامس یونیورس میں حصہ لینےکامعاملہ،انصارعباسی میدان میں آگئے

8ansarabbasiunimsisis.jpg

72 ویں مس یونیورس مقابلے کا آغاز 18 نومبر سے 2023ء سے ہونے جا رہا ہے جس میں دنیا کے 60 سے زیادہ ملکوں نے "مس یونیورس 2023ء " کیلئے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والی دوشیزائوں کا نام دے دیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پہلی بار مس یونیورس مقابلے میں حصہ لے گا جس کیلئے 200 درخواست دہندگان کے پول سے منتخب کی گئی 5 دوشیزائوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جنہوں نے مالدیپ میں ایک فوٹوشوٹ میں بھی حصہ لیا تھا۔

سینئر صحافی وتجزیہ نگار انصار عباسی کی طرف سے خبر سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کی گئی تھی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم سے پوچھا تھا کہ "مس یونیورس 2023ء " کے لیے 5 پاکستانی دوشیزائوں کو پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے کیلئے کس نے اجازت دی ہے؟

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا حکومت پاکستان کی اجازت حاصل کیے بغیر کیا کوئی بھی پاکستان کی نمائندگی کر سکتا ہے؟"مس یونیورس 2023ء " میں 5 دوشیزائوں کو پاکستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت کیا کسی وزیر، مشیر نے دی ہے یا اس کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1701889612874908025
چند گھنٹوں بعد سینئر صحافی نے ایک اور ٹویٹر پیغام کرتے ہوئے بتایا کہ: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی طرف سے اس معاملے کا نوٹس لے لیا گیا ہےاور انٹیلی جنس بیورو آف پاکستان (آئی بی) کو ہدایت کی ہے کہ پتا لگایا جائے پاکستان کا نام استعمال کر کے مقابلہ حسن میں "پاکستانی دوشیزائوں" کی شمولیت کا اعلان کون کر رہا ہے۔ وزیراطلاعات تو پہلے ہی میرے ٹویٹ پر معاملے سے حکومتی لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701961143235780737
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے انصار عباسی کے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا تھا کہ: حکومتِ اور ریاستِ پاکستان کی نمائندگی ریاست اور حکومتی ادارے کرتے ہیں۔ ہماری حکومت نے کسی غیر ریاستی اور غیر حکومتی فرد یا ادارے کو ایسی کسی سرگرمی کیلئے نامزد کیا ہے اور نہ کوئی ایسا شخص/ادارہ ریاست/حکومت کی نمائندگی کر سکتا ہے۔ختم شد!

https://twitter.com/x/status/1701926582040875281
نگران وزیر اطلاعات کی ٹوئٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اگر یہ حکومت کی اجازت سے نہیں ہو رہا تو کس کی اجازت سے ہو رہا ہے؟ ریاست کو پہلے پتہ کیوں نہیں لگا؟ اور اب پتا لگ گیا ہے تو کیا ایکشن لے گی؟

https://twitter.com/x/status/1701934390182629826
ایک سوشل میڈیا صارف نے وزیر اطلاعات کی ٹویٹر پر ردعمل میں لکھا کہ منسٹر صاحب! اس بے ہودگی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور پاکستان کو اس حد تک گرنے سے بچانا چاہیے۔ پاکستان اور عالمی مقابلہ حسن، چہ معنی وارد! یہ کیا مذاق ہے۔ پاکستان کو تو عالمی مقابلہ مذہبی شدت پسندی، رجعت پسندی، میں نہ صرف شرکت کر نا ہے بلکہ جیتنا ہے!

https://twitter.com/x/status/1701938936690733146
منتظمین کی طرف سے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے مقابلے کی ٹاپ 5 فائنلسٹ میں پنجاب سے 26 سالہ سبرینا وسیم، امریکی نژاد 19 سالہ ملیکہ علوی، راولپنڈی کی 28 سالہ جیسکا ولسن، لاہور کی 24 سالہ حرا انعام اور کراچی کی 24 سالہ ایریکا رابن ہیں۔ ووٹنگ ایپ پر پانچوں دوشیزائوں کی تصاویر آن لائن mupakistan.choicely.com کر دی گئی ہیں جہاں شائقین اپنے ووٹ سے پسندیدہ امیدواروں کو آگے بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
@murtazasolangi

حکومتِ اور ریاستِ پاکستان کی نمائندگی ریاست اور حکومت کے ادارے کرتے ہیں۔ ہماری حکومت نے کسی غیر ریاستی اور غیر حکومتی فرد یا ادارے کو ایسی کسی سرگرمی کیلیے نامزد کیا ہے اور نہ کوئی ایسا شخص/
ادارہ ریاست/حکومت کی نمائندگی کر سکتا ہے۔ختم شد۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
8ansarabbasiunimsisis.jpg

72 ویں مس یونیورس مقابلے کا آغاز 18 نومبر سے 2023ء سے ہونے جا رہا ہے جس میں دنیا کے 60 سے زیادہ ملکوں نے "مس یونیورس 2023ء " کیلئے اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والی دوشیزائوں کا نام دے دیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پہلی بار مس یونیورس مقابلے میں حصہ لے گا جس کیلئے 200 درخواست دہندگان کے پول سے منتخب کی گئی 5 دوشیزائوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جنہوں نے مالدیپ میں ایک فوٹوشوٹ میں بھی حصہ لیا تھا۔

سینئر صحافی وتجزیہ نگار انصار عباسی کی طرف سے خبر سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کی گئی تھی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم سے پوچھا تھا کہ "مس یونیورس 2023ء " کے لیے 5 پاکستانی دوشیزائوں کو پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے کیلئے کس نے اجازت دی ہے؟

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا حکومت پاکستان کی اجازت حاصل کیے بغیر کیا کوئی بھی پاکستان کی نمائندگی کر سکتا ہے؟"مس یونیورس 2023ء " میں 5 دوشیزائوں کو پاکستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت کیا کسی وزیر، مشیر نے دی ہے یا اس کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1701889612874908025
چند گھنٹوں بعد سینئر صحافی نے ایک اور ٹویٹر پیغام کرتے ہوئے بتایا کہ: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی طرف سے اس معاملے کا نوٹس لے لیا گیا ہےاور انٹیلی جنس بیورو آف پاکستان (آئی بی) کو ہدایت کی ہے کہ پتا لگایا جائے پاکستان کا نام استعمال کر کے مقابلہ حسن میں "پاکستانی دوشیزائوں" کی شمولیت کا اعلان کون کر رہا ہے۔ وزیراطلاعات تو پہلے ہی میرے ٹویٹ پر معاملے سے حکومتی لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701961143235780737
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے انصار عباسی کے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا تھا کہ: حکومتِ اور ریاستِ پاکستان کی نمائندگی ریاست اور حکومتی ادارے کرتے ہیں۔ ہماری حکومت نے کسی غیر ریاستی اور غیر حکومتی فرد یا ادارے کو ایسی کسی سرگرمی کیلئے نامزد کیا ہے اور نہ کوئی ایسا شخص/ادارہ ریاست/حکومت کی نمائندگی کر سکتا ہے۔ختم شد!

https://twitter.com/x/status/1701926582040875281
نگران وزیر اطلاعات کی ٹوئٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اگر یہ حکومت کی اجازت سے نہیں ہو رہا تو کس کی اجازت سے ہو رہا ہے؟ ریاست کو پہلے پتہ کیوں نہیں لگا؟ اور اب پتا لگ گیا ہے تو کیا ایکشن لے گی؟

https://twitter.com/x/status/1701934390182629826
ایک سوشل میڈیا صارف نے وزیر اطلاعات کی ٹویٹر پر ردعمل میں لکھا کہ منسٹر صاحب! اس بے ہودگی کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور پاکستان کو اس حد تک گرنے سے بچانا چاہیے۔ پاکستان اور عالمی مقابلہ حسن، چہ معنی وارد! یہ کیا مذاق ہے۔ پاکستان کو تو عالمی مقابلہ مذہبی شدت پسندی، رجعت پسندی، میں نہ صرف شرکت کر نا ہے بلکہ جیتنا ہے!

https://twitter.com/x/status/1701938936690733146
منتظمین کی طرف سے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے مقابلے کی ٹاپ 5 فائنلسٹ میں پنجاب سے 26 سالہ سبرینا وسیم، امریکی نژاد 19 سالہ ملیکہ علوی، راولپنڈی کی 28 سالہ جیسکا ولسن، لاہور کی 24 سالہ حرا انعام اور کراچی کی 24 سالہ ایریکا رابن ہیں۔ ووٹنگ ایپ پر پانچوں دوشیزائوں کی تصاویر آن لائن mupakistan.choicely.com کر دی گئی ہیں جہاں شائقین اپنے ووٹ سے پسندیدہ امیدواروں کو آگے بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
کھانا حرام، دلا گیری بُوٹوں کی اور وعظ و وصیعت پردے اور پارسائی کے
داڑھی والے منافق ، تُیری پین دی سری
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

"انصارعباسی میدان میں آگئے"​

آخری اطلاعات تک تو انصار عباسی میں نسوانی حسن والی کوئی بات نہیں تھی.
اسے ڈیزل کی نظر سے دیکھو حسن ہی حسن نظر آ ئےگا
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan pehlay kehrra koi kamm chajj da ho ria a... a ve sahi... bus cat walk pichay "Sajeelay jawano" la daina... halal ho jaiy gha
 
Bull

Minister (2k+ posts)
When Pakistan is on at its own, no God fear in eyes of leaders then what does it make difference to participate in miss universe.
 
Back
Top