پاکستانی معیشت الیکشن سے ہی سنبھل سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

aisan1h11h1.jpg

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان میں الیکشن کو اہم قرار دے دیا, ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے.

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہےالیکشن سے پاکستانی معیشت کو اعتماد ملے گا، مالی سال 2024 کے دوران شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی توقع، حکومتی ملکیتی اداروںمیں اصلاحات ضروری ہیں

سیاسی عدم استحکام اور سیلاب کے باعث مہنگائی اور شرح نمو کم رہی،مستحکم گروتھ کے لیے شراکت داری جاری رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1704769202358300876
اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ پر شہباز گل نے ردعمل دے دیا, شہباز گل نے ٹویٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا الیکشن کے التوا کے لئے بہانہ تراشنے والوں کو ایشین ڈویلپمنٹ بنک کا جواب,معیشت کی خرابی کی وجہ ہی سیاسی غیر یقینی ہے اور سیاسی غیر یقینی شفاف الیکشن سے ختم ہو گی جس سے معاشی بحالی کا سفر شروع ہو سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1704718834559570364
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistanis should never accept an election under an undeclared martial law
 
MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Napak Fouj has decided with America and India to
bring in Mota Nawaja. He will be imposed on the awaam for 5 years and Asim whisky
will get a 3 year extension from Mota Nawaja in return.