پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کیوں کی؟گوتم گمبھیر بھارتی پلیئر پر سیخ پا

20viratgauktkshhkepaa.jpg

ایشیا کپ کے دوران پاک بھارت کھلاڑیوں کے درماڑن ہونے والی دوستی پر سابقہ بھارتی کھلاڑی سخن پا ہوگئے ۔

تفصلات کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت کی ٹیموں کے مابین گزشتہ روز کھیلے جانے والے اہم میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آپس میں خوشگوار وقت گزارا۔

کھلاڑیوں کے آپس میں گھلنے ملنے اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے شائقین کرکٹ نے خوب سراہا مگر کچھ انتہا پسند بھارتیوں کو یہ تصاویر ذرا نہیں بھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1697628688681210221
ایسے انتہا پسند ہندوؤں میں سابق بھارتی کھلاڑی گوتم گھمبیر بھی شامل ہیں جنہیں پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر ناگوار گزری ہے اور انہوں نے اس کا اظہار بھی کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697991263151395120
بارش کے باعث میچ میں آنے والے تعطل کے دوران بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے گوتم گھمبیر نے کہا کہ بھارتی ٹیم میدان میں 140 کروڑ بھارتیوں کی نمائندگی کررہی ہے، اسے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے دوستی نہیں نبھانی چاہیے، دونوں ٹیموں کے پلیئرز کو جیت کیلئے ایک دوسرے سے لڑنا چاہیے۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ جب آپ قومی ٹیم کا حصہ بن کر میدان میں اترتے ہیں تو اپنی دوستی کوباؤنڈری سے باہر چھوڑ دیں، کھیل کے 6سے7 گھنٹے بعد دوستیاں نبھائیں، فیلڈ پر نہیں، یہاں میدان میں کھلاڑی مخالف کی پیٹھ تھپتھپاتے اور میٹھے جملوں کا تبادلہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں، چند سالوں پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔

انہوں نے اپنی اور سابق پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل سے دوستی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہم اچھےدوست ہیں، ہم نے ایک دوسرے کو اپنےبیٹ دیئے ہیں،مگر فیلڈ پر ہم کبھی دوست نہیں تھے، کھلاڑیوں میں تھوڑی بہت تلخ کلامی ہوجانی چاہیے تاہم یہ کبھی ذاتی نوعیت کی نہیں ہونی چاہیے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
To agli dafa bat nahi, AK-47 le aana.

Sports ko Sports ki terha khelo. Agression sirf ground mein dikhao. Ground se bahir nahi.

This hate mentality is already hurting India so much.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
If a player, contemporary or a past player, does not demonstrate sportsman spirit he loses the right to be called a player. At best a street smart junky.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
20viratgauktkshhkepaa.jpg

ایشیا کپ کے دوران پاک بھارت کھلاڑیوں کے درماڑن ہونے والی دوستی پر سابقہ بھارتی کھلاڑی سخن پا ہوگئے ۔

تفصلات کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت کی ٹیموں کے مابین گزشتہ روز کھیلے جانے والے اہم میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آپس میں خوشگوار وقت گزارا۔

کھلاڑیوں کے آپس میں گھلنے ملنے اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے شائقین کرکٹ نے خوب سراہا مگر کچھ انتہا پسند بھارتیوں کو یہ تصاویر ذرا نہیں بھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1697628688681210221
ایسے انتہا پسند ہندوؤں میں سابق بھارتی کھلاڑی گوتم گھمبیر بھی شامل ہیں جنہیں پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر ناگوار گزری ہے اور انہوں نے اس کا اظہار بھی کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697991263151395120
بارش کے باعث میچ میں آنے والے تعطل کے دوران بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے گوتم گھمبیر نے کہا کہ بھارتی ٹیم میدان میں 140 کروڑ بھارتیوں کی نمائندگی کررہی ہے، اسے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے دوستی نہیں نبھانی چاہیے، دونوں ٹیموں کے پلیئرز کو جیت کیلئے ایک دوسرے سے لڑنا چاہیے۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ جب آپ قومی ٹیم کا حصہ بن کر میدان میں اترتے ہیں تو اپنی دوستی کوباؤنڈری سے باہر چھوڑ دیں، کھیل کے 6سے7 گھنٹے بعد دوستیاں نبھائیں، فیلڈ پر نہیں، یہاں میدان میں کھلاڑی مخالف کی پیٹھ تھپتھپاتے اور میٹھے جملوں کا تبادلہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں، چند سالوں پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔

انہوں نے اپنی اور سابق پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل سے دوستی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہم اچھےدوست ہیں، ہم نے ایک دوسرے کو اپنےبیٹ دیئے ہیں،مگر فیلڈ پر ہم کبھی دوست نہیں تھے، کھلاڑیوں میں تھوڑی بہت تلخ کلامی ہوجانی چاہیے تاہم یہ کبھی ذاتی نوعیت کی نہیں ہونی چاہیے۔
ہندو نے ہزار سال مسلمانوں کی غلامی کاٹی ہے ابھی انکو ٹائم لگے گا ، پہلے اندرونی دشمنوں سے نپٹ لیں پھر انکو بھی دیکھیں گے
 
Syaed

MPA (400+ posts)

ریپبلک کے پھوجی ہوں یا بھارت کے نیتا کبھی بھی نہیں چاہتے کہ لوگ ایک دوسرے کے نزدیک ہوں
 
Back
Top